New and fresh community in Gujranwala

in hive-104522 •  3 years ago 

تمام بھائیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ سب کو خوشیاں نصیب کرے آمین۔ آج صبح بھت زیادہ سردی تھی ۔اور دھند بھی بھت زیادہ تھی ۔میں سوچا صبح کی تصویر دکھا لوں۔
IMG20211218093635.jpg
یہ صبح اس وقت کی تصویر ھے جب میں آفس جا رھا تھا ۔میں پھر دھند کی تصویر کے ساتھ ساتھ اپنی تصویر بھی بنا لی ۔یہ اس وقت کی تصویر ھے جب میں آفس کے پاس تھا
IMG20211218093650.jpg
آفس پہنچا تو ناشتے کا ٹائم ھو گیا میں نے پھر آفس کے پاس ایک ھوٹل ھے ادھر جا کر ناشتہ کیا ناشتے میں خمیری روٹی کھائی۔اس کے بعد آفس میں آکر چاے پی ارو اپنا کام کرنے لگیا
IMG20211218095711.jpg

IMG20211218094519.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے ناشتے میں خمیرہ روٹی کھا کر خوب انجوائے کیا

G bhai