Greetings from me to all my friends. Today I took a picture from my mobile to take part in winter photography. You can see this tree has lost all its leaves due to cold. I made this picture while standing in the graveyard of my village
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلامُ علیکم ۔ آج میں نے سردیوں کی فوٹوگرافی میں حصہ لینے کیلے اپنے موبائل سے ایک تصویر بنائی ۔ آپ یہ درخت دیکھ سکتے ہیں سردی کی وجہ سے اس کے تمام پتے گر گے ہیں ۔ یہ تصویر میں نے اپنے گاؤں کے قبرستان میں کھڑے ہو جر بنائی ہے
Invited Three friend
@sana-rubab
@makniazi
@noorgull