Assalam Alaikum friends, I hope you are all doing well and doing your work well. Today I am here again as usual with my new post.
So let's start today, as usual, I woke up early, performed ablution and went to the mosque to pray.
Now I wanted to do some exercise so I went to the road I did some exercise and then came straight home and came home and took a bath and changed my clothes by then it was time for the kids to reach school because After having breakfast, the children were wearing uniforms and sat completely ready.
So I took the children and walked to school. After walking for about ten minutes, we reached the school. After dropping the children to school, I came straight home. My breakfast was ready. I used to eat barley bread and black pepper salt curry for breakfast. Yes because my treatment is going on.
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے آج پھر میں معمول کے مطابق آپ کے سامنے حاضر ہوں اپنی نئی پوسٹ کو لے کر ۔
تو شروع کرتے ہیں آج سب وہ معمول کے مطابق میں جلدی جاگ گیا وضو کیا اور نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف چل نکلا وہاں جا کر باجماعت نماز ادا کی اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ۔
اب میں تھوڑی سی ورزش کرنا چاہتا تھا اس لئے میں سڑک کی طرف چلا گیا میں نے کچھ ورزش کی اور پھر سیدھا گھر آگیا گھر آ کر نہایا اور نہانے کے بعد کپڑے تبدیل کیے اسی دوران بچوں کو اسکول پہنچ جانے کا وقت ہو گیا تھا کیونکہ بچے ناشتہ کرنے کے بعد وردیوں پہن کر بلکل تیار بیٹھے تھے ۔
لہذا میں بچوں کو لے کر سکول کی طرف چل پڑا تقریبا دس منٹ پیدل چلنے کے بعد ہم اسکول پہنچ گئے بچوں کو اسکول پہنچانے کے بعد میں سیدھا گھر آیا میرا ناشتہ تیار تھا میں ناشتے میں جو کی روٹی اور کالی مرچ نمک والا سالن استعمال کرتا ہوں کیوں کہ میرا علاج چل رہا ہے ۔
After breakfast I took my medicine which I usually take in the morning, afternoon and evening after taking the medicine I started preparing to go to the shop and I walked from home to the shop now I reached the shop I shopped Opened it and entered inside. Some medicines were scattered. Picked them up and started keeping them in the cupboards. In this way, I got busy with the usual work. After a while, the company brought the medicines. I checked the medicines, their number and expiry date. And after seeing the badge number, I paid the bill on the invoice to the people.
Now it was time for prayer, so I left all work and went to the mosque, went there and performed ablution and prayed in congregation. When I saw the time, it was time to bring the children home from school, so I went to the school and took the children home. Food was ready for the children at home.
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی ادویات لیں جو میں معمول کے مطابق صبح دوپہر شام لیتا ہوں دوائی لینے کے بعد میں دکان پر جانے کی تیاری کرنے لگا اور میں گھر سے دکان کی طرف چل پڑا اب میں دکان پر پہنچ چکا تھا میں نے دوکان کو اوپن کیا اور اندر داخل ہوگیا کچھ ادویات بکھری پڑی تھیں ان کو اٹھایا اور الماریوں میں رکھناشروع کر دیا اس طرح میں معمول کےکام میں مصروف ہوگیا کچھ ہی دیر بعد کمپنی والے ادویات لے کر آئے میں نے ادویات کو چیک کیا ان کی تعداد اکسپائری ڈیٹ اور بیج نمبر دیکھنے کے بعد میں نے جو انوائس پر بل تھا وہ لوگوں کو ادا کر دیا ۔
اب نماز کا وقت ہونے والا تھا تو میں سب کام چھوڑ کر مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد واپس میں دکان پر آگیا اور پھر دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہو گیا اس جوان جب میں نے ٹائم دیکھا تو بچوں کو اسکول سے گھر لانے کا وقت ہوگیا تھا لہذا میں اسکول کی طرف چلا گیا اور بچوں کو لے کر گھر آ گیا بچوں کے لئے گھر میں کھانا تیار تھا بچوں نے آتے ہی وردیوں تبدیل کی اور منہ ہاتھ دھونے کے بعد کھانے میں مشغول ہوگئے ۔
It was time for me to take my medicine too so I took my medicine from home and went to the shop now the boy who worked with me also came as he used to come to my shop after school break. Yes, the boy came and started cleaning the cupboards and some new stock came, he started keeping it in the cupboards, that's how our day passed. We went there and performed ablution and prayed in congregation, after that we went straight to the shop and opened the shop and then got busy with our work.
میرا بھی دوائی کھانے کا وقت ہو گیا تھا اس لئے میں نے گھر سے دوائی کھائی اور دکان کی طرف چلا گیا اب وہ لڑکا بھی آگیا تھا جو میرے ساتھ کام کرتا تھا کیوں کہ وہ اسکول سے چھٹی ہونے کے بعد میرے پاس دکان پر آ جاتا ہے لڑکے نے آتے ہیں الماریوں کی صفائی کرنا شروع کر دیں اور کچھ اور نیا سٹاک آیا اس کو وہ الماریوں میں رکھنے لگا اسی طرح ہمارا دن گزرتا گیا کچھ ہی دیر بعد نماز کا وقت ہوگیا اور ہم دونوں دکان کا شٹر نیچے کر کے مسجد کی طرف چل نکلے وہاں جا کر ہم نے وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد سیدھے دکان پر آگئے اور دکان کو اوپن کیا اور پھر اپنے کام میں مصروف ہوگئے ۔
Now I had to buy some vegetables from the market so I went to the market and bought vegetables and also bought ginger tomatoes green chillies and onions and returned home with all these things. Went to the shop and got busy with my work. It was evening and the guy who was working with me told me to leave so I said ok you go and he left after that I went back to my work. I was busy.
It was evening and I close the shop after evening so I first went to the mosque and performed ablution there and prayed in congregation and then went straight to the shop. Most of the people who buy medicine come in the evening. Because when he finishes his work, then those who have to buy some medicines come there. Now I was about to close the shop, so I closed the shop and went home. I was very hungry. Washed my hands and got busy eating. After eating, I took my medicine. At the same time, it was time for Isha prayer and I went to the mosque and prayed in congregation. After that, I came straight home. Lay down for a minute.
اب مجھے بازار سے کچھ سبزیاں لینی تھی لہذا میں بازار کی طرف چلا گیا وہاں جا کر سبزی خریدیں اور اس کے ساتھ ادرک ٹماٹر ہری مرچ اور پیاز بھی خریدے یہ سب چیزیں لے کر بے گھر آ گیا تمام سامان گھر پہنچانے کے بعد میں واپس پھر دوکان پر چلا گیا اور اپنی کام میں مصروف ہوگیا رب شام ہونے والی تھی اور میرے ساتھ جو لڑکا کام کر رہا تھا اس نے مجھے چھٹی کے لئے بولا تو میں نے کہا ٹھیک ہے تم چلے جاؤ اور وہ چلا گیا اس کے بعد میں اپنے کام میں مصروف رہا ۔
شام ہونے کو تھی اور میں شام کے بعد دکان بند کر دیتا ہوں لہذا میں پہلے مسجد کی طرف گیا وہاں جا کر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد سیدھا دوکان پر چلا آیا زیادہ تر ادویات خریدنے والے لوگ شام کو ہی آتے ہیں کیوں کہ جب وہ اپنے کام سے فارغ ہو جائے تو پھر جنہوں نے کچھ ادویات خریدنے ہوتی ہیں وہاں آجاتے ہیں اب میں دوکان بند کرنے لگا تھا لہذا میں نے دوکان کو بند کیا اور گھر کی طرف چلا آیا مجھے کافی بھوک لگ رہی تھی میں نے منہ ہاتھ دھویا اور کھانے میں مصروف ہوگیا کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنی دوائی لی اسی دوران ہی عشاء کی نماز کا وقت ہوگیا اور میں مسجد کی طرف چلا گیا وہاں جا کر باجماعت نماز ادا کی اس کے بعد سیدھا گھر آگیا میں کوئی پانچ سات منٹ کے لئے لیٹ گیا ۔
Now I sat down to write the post and started writing in this post about all my past day while I drank a big cup of milk which was hot and very tasty. While drinking milk, I made a picture of Kab which I am adding in this post, I hope that all of you friends will like my post, now my post was completed, the answer is in front of you.
اب میں پوسٹ لکھنے کے لیے بیٹھ گیا میرے تمام گزرے ہوئے دن کے متعلق اس پوسٹ میں لکھنا شروع کر دیا اس دوران میں نے ایک بڑا کپ دودھ کا پیا جو گرم گرم بڑا مزے دار تھا دور بینی کے ساتھ ساتھ میں پوسٹ بھی لکھ رہا تھا دودھ پینے کے دوران میں نے کب کی تصویر بنائیں جو آپ اس پوسٹ میں ایڈ کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست میری پوسٹ کو پسند کریں گے اب میری پوسٹ مکمل ہو چکی تھی جواب آپ کے سامنے ہے ۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Fantastic work-from-home opportunity for everyone…Work for three to eight hours a day and start getting paid in the range of 13,000 to 19,000 dollars a month…Weekly payments…And the best thing is...It’s so Easy…follow the details on this website....https://bitlife123.blogspot.com/
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashallah sa Apna bht achi diary likhi ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit