Hello friends, how are you? I hope you are well. You will be fine. Friends, get up early in the morning according to the schedule and I performed Wudhu. Then I performed Sehri and I fasted. I went to the mosque, I prayed, after praying, I recited the Qur'an, after reciting the Qur'an, then I came home, I came home, I stayed for a while, and then I went for a walk when I When I went there, there were a lot of people together. They were all walking. I also went for a walk with them. I was refreshed and then I left for my home. On the way these flowers were very beautiful and looked so cute so I captured their pictures in my mobile camera. They are very beautiful pictures and I hope you will like these flowers very much. They are beautiful. Their fragrance is very good. People use them both in their homes. People like them very much. I hope that people also like them very much. You will like this picture very much. You will like this picture very much. Like and vote for it. Thank you.
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے آپ بہت ٹھیک ٹھاک ہوں گے دوستوں میں محمول کے مطابق صبح سویرے اٹھ اور میں نے وضو کیا پھر میں نے سحری کی اور میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد پھر میں مسجد چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا گھر آ کر میں کچھ دیر ٹھہرا اور پھر میں سیر کے لیے نکل گیا جب میں وہاں گیا تو وہاں بہت سے لوگ اکٹھے تھے وہ آپ سب لوگ سیر کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر سیر کی سیر کرنے کے بعد میں تازہ دم ہو گیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا تو رستے میں جا رہا تھا کہ راستے میں یہ پھول بہت ہی خوبصورت تھے اور بہت ہی پیارے لگ رہے تھے تو میں نے ان کی تصویریں اپنے موبائل کے کیمرے میں قید کر لیں بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں اور یہ امید ہے کہ آپ مجھے پھول بہت پسند آئیں گی یہ بہت ہی خوبصورت ہے ان کی خوشبو بہت اچھی ہے لوگ ان دونوں کو اپنے گھروں میں استعمال کرتے ہیں کے لیے لوگ بہت ہی پسند کرتے ہیں کہ کے لوگ بھی ان لوگوں کو بہت پسند کرتے ہیں امید ہے کہ آپ کو یہ تصویریں بہت پسند آئے گی آپ اس تصویر کو بہت پسند کریں گے لائیک کریں گے اور اس پر ووٹ دیں گے شکریہ
Thank you very much for reading and thank you very much for voting
Special thanks for Sporting
@yousafharoonkhan
Best regards
@ahmad710