Hello friends, how are you? I hope you are well. I woke up early in the morning and I did wudu and I did wudu. I went to the mosque. I went to the mosque. I prayed. After praying, I recited the Qur'an. After reciting the Qur'an, I prayed. Then I came home. I came home and stayed for a while. I went for a walk. When I went there, there were a lot of people together. They were walking. I also walked with them and then I was refreshed. Then I took a deep breath and then I I came to my house, came home, sat for a while and then I took a shower, changed my clothes, changed my clothes, then I had to go to my animals to feed them, then I went to feed the animals and buffaloes. I went to them, I fed the animals there and then I was free and then I captured pictures of these animals in my mobile phone camera to share with you. You can see it in the picture. I hope you will like these pictures. I have made a special one for you.
اسلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے دوستو میں آپ صبح سویرے اٹھا اور میں نے وضو کیا وضو کر کے میں نے سحری کھائی ہیں سحری کھا کر میں نے روزہ رکھا روزہ رکھ کر پھر میں نے وضو کیا اور پھر میں مسجد چلا گیا مسجد میں جاکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں نے دعا کی اور پھر میں گھر آگیا گھر آ کر میں کچھ دیر ٹھہرا اور پھر میں سیر کے لیے چلا گیا جب میں وہاں گیا تو وہاں بہت زیادہ لوگ اکٹھے تھے وہ لوگ سیر کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں اپنے گھر آگیا گھر آ کر میں کچھ دیر بیٹھا اور پھر میں نے نہا کر میں نے کپڑے تبدیل کیے کپڑے تبدیل کرنے کے بعد پھر میں نے اپنے جانوروں کے پاس جانا تھا ان کو چارہ ڈالنے تو پھر میں جانوروں بھینسوں کو چارہ ڈالنے کے لیے چلا گیا ان کے پاس میں نے وہاں جانوروں کو چارہ ڈال اور پھر میں فری ہو گیا اور پھر میں نے اپنے موبائل کے کیمرے میں ان جانوروں کی تصویریں قید کی آپ لوگوں سے شیئر کرنے کے لیے جانور چارہ کھا رہے ہیں یہ آپ لوگ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ آپ کو یہ تصویریں بہت پسند آئیں گی میں نے اسپیشل آپ کے لیے بنائی ہیں
Many thanks for reading
Special thanks for supporting
@yousafharoonkhan
Best regards
@ahmad710