Betterlife @amirhayat || the dairy game ||29.09.2021 ۔ today was my activity report on Steemit

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210926_095757.jpg

صبح کا وقت

تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا اور پھر میں چارہ کاٹ کر گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا اور کچھ دیر آرام کیاجب میرا پسینہ خشک ہو گیا تو غسل کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے ہسپتال میں موجود اپنے زخمی مریضوں کا احوال دریافت کیا
IMG_20210823_104349.jpg
مجھے کچھ ادویات لینی تھیں تو میں نے میڈیکل سٹور سے کچھ ادویات لیں اور گھر لے آیا اور پھر میں نے ہسپتال جانے کی تیاری کی اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر میں ہسپتال کی طرف روانہ ہو گیا
IMG_20210822_095313.jpg

دوپہر کا وقت

میں نے ریلوے پھاٹک کے پاس موجود فروٹ والوں سے مریضوں کے لیے فرٹ لیا اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ہسپتال کی طرف روانہ ہو گیا موٹر سائیکل کو پارکنگ میں پارک کیا اور ہسپتال میں مریضوں کے پاس پہنچ گیا ان کا احوال دریافت کیا میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا اور ان کا معائنہ کرایا اور ان کے ایکسرے کرواۓ میں نے ان کو اپنے بیڈ روم میں شفٹ کیا اور پھر میں کھانا لینے چلا گیا ہوٹل سے کھانا لایا اور ان کو کھلایا اور خود بھی کھایا۔
IMG_20210822_095307.jpg

IMG_20210810_083749.jpg

شام کا وقت

کھانا کھانے کے بعد میں نے مریضوں کو ادویات دیں اور ان کی مرہم پٹی کی اور 5 بجے تک میں ان کے پاس رہا اور پھر شام کے وقت میں وہاں سے گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نہایا کیونکہ میں تھکا ہوا تھا نہانے کے بعد میں فریش ہو گیا اور اتنے میں سورج غروب ہونے لگا گھر میں کھانا تیار ہو رہا تھا میں نے کچھ دیر ٹی وی آن کیا اور خبریں سنیں اور کھانا تیار ہو گیا میں نے کھانا کھایا اور پھر میں نے ڈائری رپورٹ تیار کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
IMG_20210929_164033.jpg

IMG_20210929_164031.jpg

IMG_20210929_164005.jpg

I am very thankful for my dear sir

@yousafharoonkhan@jlufer
@janemorane@r2cornell
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walikum slam
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین

آمین ثم آمین

Allah pak shifa yab frame.nice photography of fruits.

آمین ثم آمین شکریہ

اللّٰہ پاک رحم فرمائے اور ان کو جلد صحت یاب فرمائے آمین ثم آمین

آمین ثم آمین

بھائی اللہ پاک ان دونوں کو شفاء دے آمین

آمین ثم آمین شکریہ

Excellent work on this information

Allah Pak hidyat atta farmy ameen