میں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ میں صبح سویرے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا۔ صبح کی تازہ ہوا سے لطف اندوز ہو رہا تھا اس وقت سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے۔ میں نے قبرستان میں پہنچ کر اپنے والدین کی قبروں پر دعاۓ مغفرت کی اور واک کرنے چلا گیا۔ میں روزانہ 2 کلومیٹر سے بھی زیادہ واک کرتا ہوں۔ واک سے میں جلد واپس آیا اور اپنے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا۔ اور اپنے جانوروں کو مہیا کر دیا۔ اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پھولوں کو دیکھنے گیا انہیں پانی دیا اور وہاں سے کچھ تصاویر بھی جمع کیں۔
بچے بھی سکول جانے کے لیے تیار تھے میں بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں گھر واپس پہنچ آیا اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کی اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔
جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا۔ میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے افطاری کے لیے دسترخوان سجایا۔ جب افطاری کا الارم بجا تو ہم سب نے دعا پڑھی اور روزہ افطار کیا۔ روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔
I am very thankful for my dear sir
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
ماشاءاللہ بہت خوبصورت پھول ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks My dear brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht hi khobsorat phool Hain🌼
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi photography hy phoolon ki
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
flowers ki bht achi photography ki h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Natural beauty of the flowers photography I appreciate your posting
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for the appreciating my post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit