Photography
صبح کی مصروفیات
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آج کی ایکٹیویٹی رپورٹ کے ساتھ حاضر ہوں آج صبح سویرے بہت اچھا موسم تھا جب میں اٹھا ٹھنڈی ہوا چل رہے تھی میں مسجد میں نماز ادا کرنے جا رہا تھا میں نے نماز فجر ادا کی اور پھر کچھ دیر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے کھیتوں کی طرف چلا گیا میں نے قبرستان میں جا کر اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں نے کچھ دیر واک کی جب میں واک کرتے کرتے تھک گیا تو میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر میں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا چارہ کٹائی کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کی کچھ تصاویر لیں میں نے کچھ تصاویر لیں یہ تصاویر میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں پر بیٹھی ہوئی تتلی کی لیں۔
photography
دوپہر کی مصروفیات
اس کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں نے سلائی کی12 بجے تک میں نے سلائی مکمل کر لی تو میں نے دکان بند کر دیں اور میں گھر کی طرح چلایا آیا اس وقت مجھے کافی بھوک لگی ہوئی تھی اور کھانا بھی تیار ہو چکا تھا جب میں گھر پہنچا تو میں نے ہاتھ منہ دھویا اور اپنے بچوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا کھانا کے بعد کچھ دیر کے لئے سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو دن کے دو بج رہے تھے میں نے وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے کا ایک کپ پیا اور دوبارہ میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سارا دن کام کیا
Photography
اور کچھ دیر بعد جب عصر کی نماز کا وقت ہوا میں نے نماز ادا کی اور میں نماز سے واپس دکان کی طرف چلا آیا اور پھر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا جب سورج غروب ہونے لگا تو میں نے دوکان بند کرنے کا فیصلہ کیا میں نے دوکان بند کی اور میں گھر کی طرف چلا آیا یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی رپورٹ جو میں نے آپ کے سامنے پیش کی
Photography
I am very thankful for my dear sir
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
|50SP| 100SP|150SP|200SP|500SP|1000SP|1500SP|2000SP|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On