میرا آج کا دن گھومنے میں گزرا ، میں جب صبح آج بیدار ہوا تو میں نے واٹس ایپ پر اپنے سب دوستوں کو میسج کیا کہ ہم سب مل کر پائی خیل کی وادی میں گھومنے کے لیے جاہینگے۔ میں نے جب میسج کیا تو وہ صبح کا وقت تھا اور مجھے پانچ منٹ کے دوران تمام دوستوں کی طرف گرین سگنل مل گیا کہ آج کا پروگرام فاہنل ہے پائی خیل کی پہاڑی میں گھومنے کا۔
میں نے جب یہ میسج پڑھے تو میں مطمہں ہوگیا اور پھر میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے دفتر جانے کی تیاری شروع کردی۔ میں نے جب کپڑے تبدیل کرلیے تو میں نے اپنی موٹرساہیکل نکالی اور دفتر روانہ ہوگیا۔ میں نے موٹرساہیکل آہستہ آہستہ چلائی کیونکہ روڈ پر بہت زیادہ دھند تھی۔ میں جب دفتر پہنچا تو میری دفتر کی ٹیبل کا دو دن کا دفتری کام موجود تھا۔
میں نے وقت ضاہع کرنے کی بجائے تمام کام جو ضروری تھے ، وہ مکمل کیے اور پھر ہیڈ آفس سے جو ای میل آئی ہوئی تھیں انکو واپسی جواب دے کر فارورڈ کردیں۔
دفتر کا وقت جب ختم ہوا تو میں دو بجے گھر پہنچ گیا۔ میں نے گھر آکر پہاڑی پر جانے کے لیے تیاری شروع کردی۔ میں نے دودھ کی بوتل اور شوگر ، چائے کی پتی سامان کے ساتھ رکھی۔
میں نے دوستوں کو فوں کیا کہ سب بیس منٹ میں چوک پر پہنچیں تاکہ گوشت اور روٹیاں خرید کر ہم پہاڑی کی طرف گھومنے کے لیے چلے جاہیں۔ ہم سب دوست اکھٹے ہوئے ،
اور پھر ہم اپنے اپنے موٹر ساہیکل پر پہاڑی کی طرف راوانہ ہوگئے۔ ہم جب پہاڑی کی طرف پہنچے تو ہم نے خوبصورت جگہ پر بیٹھ کر چکن کڑائی بنانا شروع کی۔ میں نے اور میرے عرشی دوست نے مل کر چکن کڑائی پکائی ۔
جب چکن کڑائی پک گئی تو ہم سب دوستوں نے مل کر چکن کڑائی کھائی اور بہت ہی مزا آیا۔
ہم سب دوست آج اکٹھے ہوئے اور پہاڑی علاقے سے بہت لطف اندوز ہوئے۔ یہ میرا خوبصورت دن تھا جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا۔ ہم دوست لعل شاہ کے مقبرے پر گئے، لال شاہ بہت پرہیزگار انسان تھے اور جو لوگ اس علاقے میں جاتے ہیں، وہ کبھی لال شاہ کے مزار پر جانا نہیں چھوڑتے۔
چکن کورائی کھانے کے بعد ہم نے چائے تیار کی۔ ہم سب دوستوں نے پہاڑوں کی چوٹی پر چائے، چکن کا لطف اٹھایا۔ پائی خیل میری مادر وطن ہے۔ میں اس علاقے میں رہتا ہوں۔ ضلع کے مختلف علاقوں سے لوگ یہاں آتے ہیں اور اس علاقے کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
جب سورج غروب ہونے والا تھا، میرے دوستوں نے سارا سامان باندھ لیا۔ ہم اندھیرے گہرے ہونے سے پہلے گھر واپس آگئے۔ میں نے آج دوستوں کے ساتھ بہت لطف اٹھایا۔ یہ میرا پہاڑی علاقے کا خوبصورت سفر تھا۔ امید ہے کہ آپ سب میرے اس خوبصورت وادی کے سفر سے لطف اندوز ہوں گے۔
سب کو شب بخیر
My day was spent wandering, when I woke up this morning, I messaged all my friends on WhatsApp that we will all go for a walk in Paikhel valley. When I sent the message, it was early morning and within five minutes I got a green signal to all my friends that today's program is Fahnal to walk around the hill of Paikhel.
When I read this message I was satisfied and then I had my breakfast. After having breakfast I started preparing to go to office. After I changed my clothes, I took out my motorcycle and left for office. I drove the motorcycle slowly because there was a lot of fog on the road. When I reached the office, my office table had two days of office work.
Instead of wasting time, I completed all the necessary tasks and then replied and forwarded the emails that came from the head office.
When the office hours were over, I reached home at two o'clock. I came home and started preparing to go to the hill. I kept a bottle of milk and sugar, tea leaves with the stuff.
I called my friends to come to the square in twenty minutes so that after buying meat and bread we could go for a walk towards the hill. All of us friends together,
And then we set off towards the hill on our own motorbikes. When we reached the hill side, we sat in a beautiful place and started cooking chicken kadai. Me and my Arshi friend cooked chicken kadai together.
When the chicken kadai was cooked, all our friends ate the chicken kadai together and enjoyed it very much.
All of us friends got together today and enjoyed the hilly terrain a lot. It was my beautiful day that I spent with my friends. We went to the mausoleum of friend Lal Shah, Lal Shah was a very pious person and people who visit this area never miss visiting Lal Shah's mausoleum.
After eating chicken korai we prepared tea. All of us friends enjoyed tea, chicken on top of mountains. Paikhel is my motherland. I live in this area. People from different parts of the district come here and enjoy the beauty of this area.
When the sun was about to set, my friends packed everything. We returned home before dark. I had a lot of fun with friends today. It was my beautiful trip to the hill country. Hope you all enjoy my trip to this beautiful valley.
good night everyone
آپ نے فوٹو گرافی بہت اچھی گیم مطلب بہت انجوائے کیا آپ لوگوں نے آج
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap k thank ap ku photos achi lagi hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
یہ ایک خوبصورت سفری کہانی ہے جو آپ نے ہمارے ساتھ بیان کی ہے۔ دوستوں کے ساتھ فوٹو گرافی خوبصورت لگ رہی ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
bari shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit