السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں اپنی ڈائری اس امید سے شروع کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنا کام خوب محنت سے کر رہے ہوں گے آج جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے نو بج رہے تھے میں نے جلدی سے اپنے بستر سے اٹھا منہ دھو کر فریش ہوا اور امی کے پاس گیا اور میں نے امی سے حیرت سے پوچھا کہ آج مجھے سحری کے وقت کیوں نہیں جگایا تو امی نے مجھے جواب دیا کہ اج تمیں بہت سا کام کرنا ہے اس لئے میں نے تمہیں نہیں جگایا کہ تو میں روزہ رکھ کے کام نہ کرنا پڑے پھر میں نے کچن میں جا کر اپنے لئے ناشتہ تیار کیا اور کھایا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی مرغیوں کو خوراک ڈالی اور بکریوں کو چارہ وغیرہ ڈالا گھر کا کام کاج کرنے کے بعد ہم نے لوڈر والے بھائی کو کال کی کہ وہ ہمارے گھر آئے اور ہم اپنی گندم کو باہر سے لاد کر اپنے گھر لے آئے کیونکہ بارش کا خطرہ تھا تھوڑی دیر بعد لوڈر والے بھائی ہمارے پاس پہنچ گئے اور ہم نے جلدی سے اپنا کام شروع کر دیا ہم گندم کے دس گٹو لوڈر پر لادتے اور اپنے گھر لے اتے ہم نے دو گھنٹوں تک اسی طرح اپنا کام جاری رکھا اور آخر کار ہم نے گندم ساری اپنے گھر میں خیر و عافیت سے محفوظ کرلیں پھر ہم نے سب کے لئے میٹھا پانی بنایا اور اس ڈرائیور کو بھی دیا اور خود بھی پیا پھر ہم نے کھانا بنوایا اور ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور کچھ دیر کے لیے ہم سب سو گئے تقریبا دو گھنٹے ہم سونے کے بعد جب اٹھے تو ہمیں ابو نے کال کی تھی کہ ایک اور جگہ آ جاؤ وہاں بھی ہم نے اپنی گندم کی بھرائی کرنی ہے پھر ہم وہاں سے اٹھ کے گئے اور ہم نے گندم کو گٹو میں بھرا ہم دھوپ پے کام کر رہے تھے اس لئے ہمیں بہت زیادہ گرمی ہو رہی تھی اور ہم بہت تھک چکے تھے پھر ہم دونوں کزن نہر پر نہانے چلے گئے وہاں بہت پیارا موسم تھا اور وہاں کافی ٹھنڈ تھی ہم کچھ دیر وہیں نہاتے رہے اور ٹھنڈ کا مزہ لیا پھر ہم واپس آ گئے اور اپنا کام شروع کیا اور یہ کام کرتے کرتے ہمیں رات ہو چکی تھی پھر ہم نے گاڑی والے کو فون کیا کہ وہ آئے اور یہاں سے گٹو ہمارے گھر لے جائے کچھ دیر میں وہاں پہنچ گیا اور گٹو لاد کر ہمارے گھر لے گیا دوستو جب وہ ہم وہاں کام کر رہے تھے تو ایک بوڑھا آدمی آیا جو اپنے ساتھ کچھ مویشیوں کو لے آیا اور ان کو وہاں چرانے لگا ہم نے اس بوڑھے آدمی سے گپ شپ لگائیی اور اسے اس کا حال احوال پوچھا اور میں نے وہاں پر اس کی کچھ تصاویر لیں جو میں آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہوں گا دوست جب ہم گھر واپس آئے تو مغرب کی اذان ہو رہی تھی ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد اذان ہوئی اور میں نے مسجد میں جاکر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے سوچا میں قرآن مجید کی تلاوت کر لو کیونکہ میں صبح قرآن مجید کی تلاوت نہیں کر پایا قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے احادیث کا مطالعہ کیا دوستوں قرآن اور احادیث میں انسانیت اور زندگی گزارنے کا طریقہ بتا دیں ہیں جو میں آپ کو بھی بتانا چاہوں گا کہ آپ کے علم میں بھی اضافہ ہو آج کی حدیث ہماری خوراک کی مطلق ہے ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کھجور کھانے کا حکم دیا ہے دوستوں کھجور کھانے کے بہت سے فوائد ہیں کیونکہ جو چیز حدیث یا قرآن میں بتا دی جائے اس کے بے شمار فائدے ہوتے ہیں آپ کو پتہ بھی ہوگا کہ سائنس نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو کھجور کھاتے ہیں ان کو دل کا مسئلہ نہیں ہوتا اس سے ہٹ کر اگر کھجور پانی میں بھگو کر اس کو جوس بنا کر اس کو استعمال کیا جائے تو یہ ہمارے معدے او بہت فائدہ پہنچاتی ہے اور ہمارے خون کو بھی صاف کرتی ہے اس سے ہٹ کر یہ مردوں کیلئے بہت ہی خاص خوراک ہے جو مردانہ قوت کو بڑھاتی ہے آپ سے یہی گزارش ہے کہ اس دور میں خالص اور اچھی خوراک کھانے کو نہیں ملتی تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنی خوراک میں کھجور کولزمی میں استعمال کریں تاکہ آپ خطرناک بیماریوں سے بچ سکیں اور آپ کا جسم صحیح طور پر نشونما پا سکے حدیث کا مطالعہ کرکے جب میں اپنے کمرے سے باہر آیا تو میں نے دیکھا کہ ایک دیوار کے ساتھ سبز رنگ کا ایک کیڑا چپکا ہوا ہے جو بہت ہی پیارا تھا اس کی تصاویر میں آپ کو دکھانا چاہوں گا
Hello friends, how are you all? I will start my diary with the hope that you will all be well and work hard. When I opened my eyes today, it was nine o'clock in the morning. I got up from my bed, washed my face, freshened up and went to my mother. I asked my mother in amazement why she didn't wake me up at dawn today. She replied that you have a lot of work to do today so I told you I did not wake up so that I do not have to fast. Then I went to the kitchen and prepared breakfast for myself. After eating breakfast, I fed my chickens and fed the goats. After doing the housework. We called the brother with the loader to come to our house and we loaded our wheat from outside and brought it to our house because there was a danger of rain. After a while the brother with the loader came to us and we started our work quickly. We loaded ten gutto loaders of wheat and took them home. We continued our work for two hours and finally we kept all the wheat safe in our house. Then we made fresh water for everyone and gave it to the driver and drank it ourselves. Then we made food and we all ate together and for a while we all fell asleep for about two hours after we slept. When we woke up, Abu called us to come to another place. We have to fill our wheat there too. Then we got up from there and we filled the wheat in the gut. We were working in the sun, so we had a lot. It was getting very hot and we were very tired then we both went to bathe in the cousin canal. It was very nice weather and it was very cold there. We bathed there for a while and enjoyed the cold. Then we came back and started our work. While we were doing this work, it was already night. Then we called the owner of the car to come and take Gutu to our house from here. After a while, he reached there and loaded Gutu and took us to our house. While they were doing this, an old man came and took some cattle with him and began to graze them there. We chatted with the old man and asked him about his condition and I went there. Take some pictures of which I would like to share with you. Friend, when we came back home, the evening call was going on. We all ate together and after the meal, the call to prayer was made and I went to the mosque and prayed. After reciting, I thought I should recite the Qur'an because I could not recite the Qur'an in the morning. After reciting the Qur'an, I read the hadiths. Tell my friends about humanity and the way of life in the Qur'an and hadiths. I would also like to tell you that your knowledge should also increase. Today's hadith is the absolute of our food. Our Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) commanded us to eat dates. Friends, there are many benefits of eating dates because There are many benefits to being told in a hadith or the Qur'an. You must know that science has proven that those who eat dates do not have a heart problem. If it is used in making juice, it is very beneficial for our stomach and also cleanses our blood. There is a special diet that enhances male potency. It is requested that if you do not get pure and good food in this age, then you should use dates in your diet as a colostrum so that you can avoid dangerous diseases and After reading the hadith that your body can grow properly, when I came out of my room, I saw a green worm sticking to a wall which was very cute. I would like to show you in its pictures. Will
خان آپ کی بہت بہت اچھیپوسٹ ہے آپ روزانہ کیار طرح بہت ہی اچھی طرح لکھتے ہیں آپ بہت محنتی انسان ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@arbazkhanniazi what a Amazing post. You worked really hard today. Great job
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Great post. You work very hard. Keep up the good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit