Betterlife @arbazkhanniazi The diary Game Date 08-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210608_233036.jpg

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے اور خدا کے فضل و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں آئے تو آج لکھتے ہیں آج کی ڈائری آج صبح سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اذان کافی دیر پہلے ہو چکی تھی اور میں نماز سے لیٹ ہو رہا تھا سب سے پہلے میں اپنے بستر سے اٹھا اور میں نے دانت برش کیے اور وضو کیا دوستوں وضو کرنے کے بعد میں جلدی سے مسجد میں چلا گیا اور نماز فجر ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے تھوڑی سی قرآن مجید کی تلاوت کی اور اپنے گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو سب سے پہلے میں نے دودھ کے ساتھ اپنی میڈیسن لیں دوائیاں لینے کے بعد میں ورزش کے لیے گھر سے باہر چلا گیا اور میں نے پہلے تھوڑی سی رنینگ شروع کر دی دوستوں میں ہلکی ہلکی رنینگ کرتا رہا اس طرح میری عضا کھلتے گئے اور میں اپنے جسم کے اندر ایک تازگی محسوس کرنے لگا دوستو کچھ دیر رنینگ کرنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا اور میں نے ہلکی ہلکی ورزش بھی کی تاکہ میرے جسم سے پسینہ آئے ورزش کے دوران جب میرے جسم سے پسینہ آنے لگا تو میں نے تھوڑی سی ریسٹ کی پھر کچھ دیر بعد میں ناشتہ کرنے کے لئے اپنے کمرے میں ایا اور میں نے انڈے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کے کام کاج کیے اور صبح سویرے کام کرنے کے لئے اپنے کھیتوں میں چلا گیا تقریبا دو گھنٹے میں نے اپنے کھیتوں میں کام کیا تب تک گرمی بہت زیادہ ہو چکی تھی دوستو پھر میں نے کام کرنا بند کر دیا اور اپنے گھر واپس آ گیا میں نے گھر آکر ٹھنڈا پانی پیا تو پانی پینے کے بعد میں نے اپنے کزن کو کال کی کہ یار آج ہم نے بازار جانا ہے اور وہاں سے گھر کے لیے کولر لے کر آنا ہے کیونکہ گرمیاں بہت زیادہ ہوچکی ہیں اس نے مجھے کہا کہ ٹھیک ہے میں ابھی آ رہا ہوں اور ہم بازار کے لیے نکلتے ہیں وہ جلدی سے میرے گھر آ گیا اور ہم اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر بازار چلے گئے جہاں سے ہم نے کولر ینا تھا تقریباً آدھے گھنٹے کے بعد ہم میانوالی شہر میں پہنچ گئے دوستو جب ہم بازار پہنچے تو ہم مختلف دکانوں پر گھومتے رہے کہ ہمیں کوئی اچھا سا کولر مل جائے تقریبا 20 منٹ محنت اور گھومنے کی وجہ سے ہمیں ایک دوکان ملی جہاں پر ایک اچھا کولر موجود تھا ہم اس دوکان میں گئے اور اس کولر کو اچھی طرح سے چیک کیا اور پھر ہم نے اس دوکاندار سے پوچھا کہ یہ کولر کتنے روپے کا ہے اس نے کہا بھائی جان یہ آپ کو فائنل چھ ہزار میں ملے گا پھر ہم نے کہا ٹھیک ہے بھائی ہمیں اس کے ساتھ سٹینڈ بھی چاہیے اس نے کہا ہم آپ کو کل بنا دیں گے وہ آپ کال آ کر لے جانا پھر ہم نے کلر کو موٹرسائیکل پر رکھا اور اچھی طرح فٹ کیا اور ہم اپنے گھر کے لئے واپس آ گئے اور رستے میں ہم گھوٹا پینے کے لئے روکے گرمی کی وجہ سے ہمیں بہت زیادہ پیاس لگی ہوئی تھی گھٹا پینے کے بعد ہم دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور اپنے گھر واپس آ گئے جب ہم گھر واپس آئے تو میں نے کزن کو اس کے گھر چھوڑا اور میں اپنے گھر واپس آ گیا اور تقریبا ایک گھنٹے کے لیے میں نے ریسٹ کی دوستوں ریسٹ کرنے کے بعد میں جب اٹھا تو میں اپنا وقت گزارنے کے لئے باہر چلا گیا اور گھومتا پھرتا رہا اتنے میں شام ہو گئی اور میں جب گھر واپس آیا تو شام کا کھانا بنا ہوا تھا میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور اس کے بعد نماز ادا کی دو تو نماز ادا کرنے کے بعد میں نے سوچا کہ آپ سب لوگوں کے ساتھ آج کی ایکٹیویٹیز کو شیئر کر لوں امید ہے آپ کو پڑھ کر اچھا لگے گا خدا آپ کا حامی و ناصر ہو امین

IMG_20210605_183331.jpg

IMG_20210608_175206.jpg

IMG_20210608_175217.jpg

IMG_20210608_175213.jpg

IMG_20210608_175222.jpg

IMG_20210608_175106.jpg

IMG_20210608_175110.jpg

IMG_20210608_175103.jpg

IMG_20210608_175210.jpg

IMG_20210608_184337.jpg

Hello friends how are you all I hope all of you will be fine and living happily with your family and by the grace of God I am fine then come today write today diary today When I opened my eyes in the morning, the call to prayer was long overdue and I was lying down for prayers. First I got up from my bed and I brushed my teeth and performed ablutions. After performing ablutions, my friends hurried to the mosque. I went and offered Fajr prayers. After Fajr prayers I recited a little Quran and came back to my house. When I came back home first I took my medicine with milk after taking medicine. Went out of the house for exercise and I started running a little bit at first. I kept running lightly among my friends. This way my limbs opened up and I started to feel a freshness inside my body. I came back to my house and I also did light exercise to make my body sweat. During the exercise, when my body started sweating, I did a little bit. Shortly after Sea Rest I came to my room for breakfast and I had breakfast with eggs and prawns. After breakfast my friends did the housework and went to my fields to work early in the morning. I worked in my fields for about two hours. By then it was very hot. Friends, then I stopped working and came back to my house. I came home and drank cold water. After drinking water, I went to my cousin. Called man today we have to go to the bazaar and bring cooler for home from there because it is very hot summer he told me ok I am coming now and we go out for bazaar he hurried to my Came home and we rode our motorbike to the bazaar from where we had a cooler. About half an hour later we reached Mianwali town. Friends. When we reached the bazaar, we kept walking around different shops to find a good cooler. After about 20 minutes of hard work and walking around, we found a shop where there was a good cooler. We went to this shop and bought this cooler. Well checked and then we asked the shopkeeper how much this cooler is worth. He said brother John you will get it in the final six thousand then we said ok brother we need a stand with him. Said we'll make you tomorrow he'll call you and take you then we put Keller on the motorcycle and it fitted well and we went back to our house and on the way we stopped for a drink because of the heat We were very thirsty. After drinking less we both got on the bike and went back to our house. When we got back home I left my cousin at his house and I came back to my house and about an hour later. So when I woke up after resting my friends, I went out to spend my time and wandered around, so it was evening and when I came back home, I had dinner for my family. We ate together and then prayed. After praying, I thought I would share today's activities with all of you. I hope you enjoy reading. May God be your supporter and helper, Amen

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Walekum salam
Dear brother your all day is so buy and your posting is so beautiful

وعلیکم السلام ماشااللہ بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے ہمیشہ کی طرح میں آپ کی پوسٹ روزانہ پوری اس لئے پڑھتا ہوں کے آپ کی پوسٹ اچھی اور دلچسپ ہوتی ہے

Bahrti hui garmi me solar coolar waqt k ahim zarurat hai. Apne bhot acha kam kia.