اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور خیریت سے ہیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستو اج میری آنکھ چار بجے کھلی اور سب سے پہلے میں فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا اور نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی دوست قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر آنے کے بجائے صبح کی سیر کے لیے گھر سے باہر نکل گیا باہر جاکر میں نے صبح سویرے کی واک کی واک کرنے کے بعد میں نے رنینگ کی اور اپنے گھر واپس آ گئے اور گھر آکر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کی ضروری کام کاج کیا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے لگا دوستو ٹی وی دیکھنے کے بعد میں اپنا وقت گذارنے کے لیے کزن کے ہاں چلا گیا جب میں کزن کے پاس گیا تو اس نے کہا ہم دونوں باہر چلتے ہیں کیونکہ گھر میں بہت زیادہ گرمی ہو رہی ہے اور یہاں پر ہوا نیں پھر ہم دونوں باہر چلے گئے اور درخت کے نیچے چارپائی ڈال کر بیٹھ گئے جہاں پر ٹھنڈی اور تازہ ہوا چل رہی تھی دوستو وہاں پر کافی دیر بیٹھے رہے اور آپس میں گفتگو کرتے رہے اور اس طرح ہمارا وقت اچھا گزرا اس کے بعد ہم دونوں نے سوچا کے ہم دونوں باہر جایں اور کسی دوکان پر جاکر جوس پی لیں پھر ہم دونوں کزن کے موٹرسائیکل پر سوار ہوئے اور ایک دکان پر گعے جہاں پر آم کا جوس بنایا جارہا تھا پھر ہم دونوں نے دو گلاس جوس کے آرڈر کیے اور ان کو نوش کیا جوس پینے کے بعد ہم دونوں نہر پر چلے گئے اور وہاں پر کافی دیر نہاتے رہے تقریبا ایک گھنٹہ وہاں پر نہانے کے بہد جس کی وجہ سے ہمیں کافی لگنے لگی اور پھر ہم گھر واپس آ گئے دوستو جب میں گھر آیا تو میں نے پھولوں کی تصویریں بنائیں جو میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
Hello friends how are you all I hope you are all well and well and living happily ever after with your family friends today my eyes open at four o'clock and first of all I pray Fajr I went to the mosque to do it and after praying I recited the Quran. After reciting the Quran I went out of the house for a morning walk instead of coming home. I went out early in the morning. After the walk I ran and came back to my house and when I came home I had breakfast. After breakfast I did the necessary chores of the house and after that I sat in my room and started watching TV. After watching TV I went to my cousin to spend my time. When I went to my cousin he said we both go out because it is very hot in the house and it is windy here then we both went out They went and sat down under the tree where the cool and fresh air was blowing. The friends sat there for a long time and talked to each other. We had a good time. After that we both decided to go out and go to a shop and drink juice. Then we both got on our cousin's motorbike and went to a shop where mango juice was being made. Ordered two glasses of juice and drank them. After drinking the juice, we both went to the canal and bathed there for a long time. After bathing there for about an hour, we started drinking coffee and then we came back home. Gone friends when I came home I made pictures of flowers that I want to show you
@arbazkhanniazi جی ہاں بھائی جان آج بہت زیادہ گرمی تھی گھر بیٹھنے کو کہاں دل کرتا ہے دل کرتا ہے کہ بندہ نہرمیں لیٹا رھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے میں آپ کی پوسٹ کا موضوع روز پڑتا ہو آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور آپ کی فوٹوگرافی کمال کی ہوتی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit