About Allam iqbal

in hive-104522 •  3 years ago 

!!اسلام علیکم ۔۔۔

کیا ہے سٹیمٹ فیمیلی ،امید کرتی ہوں سب خیریت سے
ہوگے ۔۔اللہ پاک سے دعا کرتی ہوں ہمیشہ خوش و اباد رہے۔۔۔

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ

!!پیدائش۔۔۔۔

_علامہ اقبال نو نومبر 1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔۔
اپکے والد کا نام پونجا جناح تھا جو چمڑے کا کاروبار کرتے تھے اور اپکی والدہ بہت نیک خاتون تھی اپکی بہت اچھی پرورش کی تھی
_

IMG-20211111-WA0039.jpg

!!تعلیم۔۔۔۔

علامہ اقبال نے اپنی میڑک کی تعلیم سیالکوٹ سے ہی حاصل کی ۔۔
ایف اے کی تعلیم تک سیالکوٹ میں زیر تعلیم رہے ۔۔۔
ہائی ایجوکیشن لئے اپ لاہور چلے گئے وہاں سے باقی کی تعلیم حاصل کی ۔۔۔

!!اقبال نوجوانوں کے شاعر۔۔۔

علامہ اقبال نے ہمیشہ اپنے شعر دنیا کے تمام نوجوانوں کو مخاطب کر کے کہا مگر امیدیں ،ارزوئیں اور امنگیں
صرف مسلمانوں پر وابستہ ہوئیں۔
مسلمان نوجوانوں میں احساس خودی کا جذبہ پیدا کرنے کی بھر پور کوشش کی

IMG-20211111-WA0040.jpg

!!ماہر تعلیم۔۔۔

اپکی شاعری کا مطالعہ کیا جائے تو ماہر تعلیم کی حثیت نظر اتی ہیں ۔۔
علامہ اقبال کہا کرتے تھے زیادہ تعیلم اساتذہ کے لئے بہت ضروری ہے ۔۔

شکایت ہے مجھ کو یا رب..!خداوند مکتب سے

سبق شاہیں بچوں جو دے رہے خاکبازی کا

!!تصور عشق۔۔

علامہ اقبال کو تصور عشق سمجھنے کے لیے انکی شاعری کو سمجھنا پڑتا ہے ۔۔
اپکے من میں تصور کا عشق ،جذبہ اور کگن بے حد اور ںے انتہا تھی ۔۔
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولین ہے ہے عشق
عشق نا ہو تو شروع و دین بتکدہ تصورات

Photography |Details

----------|-------------
Camera |vivo
status camera| simple Photography
picture| Allama iqbal poetry
Country|Pakistan
community|@urducommunity
My Name|@armanniazi

post by....!

@armanniaiz

Special Thanks..!

@urducommunity
@yousafharoonkhan
@tanzeelasarwar
@haseeb.asif.khan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں بہت اچھا بتایا

آپ ماشاءاللہ کام بہت اچھا کر رھی ہیں اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ نے علامہ اقبال کے بارے میں

Apny bhot achi post likhi hy aur photography bhi bhot achi ki hy