Today's about Hamdan khan

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام علیکم ۔۔کیا حال ہے دوستو ۔۔جیسا کے اجکل سٹیمیٹ پہ بچوں کی ڈائری چیلنچ کیا جا رہا تو میں ںے سوچا کیوں نا میں بھی بچوں کے بارے پوسٹ کروں ۔۔میں اج اپکو بہت ہی ہیارے کا تعارف کرواں گی جسکا نام حمدان خان ہے یہ میانوالی سے تعلق رکھتا اور بہت زیادہ شرارتی بچہ ہیں اور ماشاءللہ کافی سمجھدار۔ ۔۔کافی باتیں اتی اور اس وقت مجھے بہت تنگ کرتا کیونکہ کے اسکے ساتھ کھلینے والا کوئی نہیں تو مجھے ہی تنگ کرتا ۔۔ماشاءاللہ بہت اچھا کریکٹ کھلتا ہیں ،بہت زیادہ ایکٹویٹی میں لگا ہوتا ۔ ابھی بھی یہ کھیل رہا تھا میں نے اسکی کچھ تصاویر لی
IMG_20210912_183454.jpg

IMG_20210912_183451.jpg

IMG_20210912_200915.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

very nice

so beautifull

So cute baby