Today's about Rain

in hive-104522 •  3 years ago 

!!اسلام علیکم ۔۔۔

نئے سال کا پہلا جمعتہ المبارک

اللہ پاک سب کے لیے یہ سال اچھا ثابت کرے
! امین۔۔۔۔۔

!اللہ پاک کی رحمت۔۔۔

میانوالی اور اسکے اردگرد گاوں میں مسلسل بارش

IMG_20220107_134811.jpg

یاد ائی وہ پہلی بارش

جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا

اللہ پاک کی عظیم نشانیوں میں سے بارش کا نزول ہے جو ہم انسانوں کے عللاوہ اس زمین پر بسنے والے دیگر مخلوقات کے لیے بہتر ثابت ہوتی ہیں
بسنے والی ہر جاندار کیے لیے جاندار مخلوق کے لیے عظیم تحفہ ہے ۔۔
پانی کے بغیر کوئی جاندار زندہ نہیں رہے سکتا
ہمیں تھوڑے سے وقت کے لیے پانی نہیں ملے تو ہم زندہ نہیں رہے سکتے ۔اسی طرح حیوانات کو پانی نا ملے تو وہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہے سکتے ۔۔

اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ۔۔۔

اور ہم نے پانی سے ہر زندہ چیز کو بنایا،کیا یہ لوگ پھر بھی ایمان نہیں لاتے

IMG-20220107-WA0003.jpg

IMG-20220107-WA0008.jpg
بارش اور محبت دونوں بہت یادگار ہوتی ہیں۔ ۔جیسے بارش اپنے چند لمحات چھوڑ جاتی ہیں اسی طرح محبت کی کچھ یادیں ذہن نشین ہوجاتی ہیں ۔۔۔

IMG-20220107-WA0005.jpg

IMG-20220107-WA0006.jpg

IMG-20220107-WA0007.jpg

post by ...!

@armanniazi

Photography |Details
PhotographyDetails
Cameravivo
status camerasimple Photography
locationmy beautiful village
pictureBeautiful day
CountryPakistan
communityurducommunity
My Name@armanniazi
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bht zbrdst photography ki ap n

Bhot pyari photography hy

Loading...