Post by@arooshfatima the beautiful dairy game 13june 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گےاللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر ہمارے گیسٹ اگئے ان کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کی پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی۔ پھر برتن وغیرہ سمیٹے پھر گیسٹ چلے گئے پھر تھک گئی تھی کچھ دیر ریسٹ کیا

IMG20220611110506.jpg

IMG20220611110523.jpg

IMG20220611110536.jpg

IMG20220611110530.jpg

دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice Photography

Nice Photography

image.png