Post by@arooshfatima the beautiful dairy game 15june2022

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گےاللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر ہمارے گیسٹ اگئے ان کے ساتھ بیٹھے گپ شپ کی پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی۔ پھر برتن وغیرہ سمیٹے پھر ابو تربوز لے ائے کھایا بہت مزہ ایا اس کے بعد میں نے ریسٹ کیا

IMG20220517102916.jpg

IMG20220517102913.jpg

دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ
IMG20220517102917.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Google pays 390$ reliably. My last paycheck was $55000 working 10 hours out of consistently on the web. My increasingly youthful kinfolk mate has been averaging 20k all through continuous months and he works around 24 hours reliably. I can't trust how direct it was once I attempted it out. This is my essential concern...:) For more info visit any tab on this site Thanks a lot GOOD LUCK.......http://Foxnews7.tk/