Post by@arooshfatima the beautiful dairy game 19 may 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میدی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

میری صبح کی مصروفیات

صبح سویرے اُٹھی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔اس کے بعد ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو لگایا پھر برتن دھوئے اور کمروں کی صفائی کی کمروں میں چیزیں سیٹ کی پھر تیار ہونے چلی گئی کیونکہ کے میں نے اج امی کے گھر جانا تھا میری بہنوں کی شادی تھی اج انکی مایوں تھی پھر امی کے گھر گئی کھانا کھایا بہنوں کے ساتھ بیٹھی رہی کچھ دیر ریسٹ کیا

دوپہر کی مصروفیات

پھر اٹھی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی نے چائے بنائی سب نے مل کر چائے پی پھر میں نے بہنوں کی چیزوں کو سیٹ کر کے رکھا اسی طرح کافی ٹائم گزر گیا پھر عصر کی نماز ادا کی پھر کھانا بنانے میں امی کی ہیلپ کی میں نے اٹا گوندھا پھر امی نے سالن بنایا اور میں نے اور میں بہن نے روٹی بنائی

IMG20220512102215.jpg

IMG_20220519_212901.jpg

IMG_20220519_212842.jpg

IMG_20220519_212823.jpg

شام کی مصروفیات

اتنے تک مغرب کی نماز کا وقت ہوگیا نماز اداکی پھر سب نے مل کر روٹی کھائی پھر گپ شپ کی پھر میری انٹی نے چائے بنائی میں نے برتن سمیٹے پھر عشاء کی نماز کا وقت ہوگیا نماز ادا کی یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی مصروفیات پسند ائے گی
اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

اللہ حافظ

Special thanks for
@yousafharoonkhan
@Urducommunity

IMG20220512102221.jpg

IMG20220512102226.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

The golden rule in the arts, as far as I am concerned, is that all rules are meant to be broken. ― Michael Kenna