Post by@arooshfatima the beautiful dairy game 4 may 2022

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اج عید کا دوسرا دن ہے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک اللہ اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر ہمارے گھر میں مہماں انا شروع ہوگئے

Screenshot_2022-05-03-20-15-43-28.jpg

دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی پھر کچھ گیسٹ اگئے ان کو ٹائم دیا

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کیونکہ روزہ افطار کرنے میں کم وقت رہے گیا تھا ۔ کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی ۔پھر کھانا کھایا اور چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ

Screenshot_2022-05-04-11-24-58-03.jpg

Screenshot_2022-05-04-11-25-03-67.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

اپ نے بہت خوبصورت تصویریں بنائی ہیں

image.png

It's a style I like, but you said it beautifully.

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصاویر بھی اچھی لی ہیں

مزے دار پیزا۔یم

cute kids are smiling with joy . style make unique

Bhot as achi picture bane h ap nay