Post by @arooshfatima the beautiful dairy game 7 may 2022

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

صبح کا وقت

میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی

پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا

پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی پھر برتن سمیٹے پھر سو گئی

IMG20220506090918.jpg

IMG20220506141006.jpg

IMG20220506141106.jpg

IMG-20220505-WA0001.jpg

Screenshot_2022-05-05-08-29-34-40.jpg

دوپہر کے وقت

پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی پھر کچھ گیسٹ اگئے ان کو ٹائم دیا

شام کے وقت

پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی ۔ کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی ۔پھر کھانا کھایا اور چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Hayee imliii 🤤🤤

Hay mara bhe amli khany ko dil kr rha h

Beutiful post

amm ki khatain tu ma bhut kata

Bhot hi shandar photography ki apny imli dekh kr mu me pani arha ajkl hr koi chatni bnany me laga hua imli ki