My today diary 27/2/2024||sarson Ka khat

in hive-104522 •  10 months ago 

اسلام علیکم: میرا نام حسنین خان ہے اور میں
سویرے اٹھ اور اپنے کیت میں گیا اور میں نےاپنی زمین پر سرسوں کی کھتیی کر رکھی ہے

IMG_20240228_102959_118.jpg

جس کو تیار ہونے میں 6 مہینے لگتے ہیں اور اس کو 3پانی لگتے ہیں اور اس کو میں نے 2پانی لگا رکھے ہیں اور اسں کو ایک بار کھاد بھی لگایئے ہے اور اس کو ایک بار اورپانی لگناہے اور یہ فصل پھر تیار ہو جائے گی پھر ہم اس کو کاٹیں گے اور اس کو بیچیں گے اور جو ہمارے پیسے 💸 لگے ہے وہ بھی نکل آئے گے اور کچھ منافع بھی نکل اے گا اس کو خرید نے کے لئے شہر سے لوگ آتے ہیں اور اس کو خرید کر لے جاتے ہیں اور اس کو آگے بیچتے ہیں
IMG_20240228_102954_315.jpg
اور ہم جو سر سوں تیار ہو جاتے ہیں اس کو کاٹتیےہیں اور اس میں سے جو بیج نکلتا ہے وہ ہم بیچتے ہیں جو لوگ اس کی خریداری کرتے ہیں وہ لوگ اس کو پیسوا کر تیل نکلواتے ہیں اور گھر میں استعمال کرتے ہیں اوراس کو ہم سرکے بالوں میں لگاتے ہیں کچھ لوگ اس کو آگے بیچ کر اور زیادہ منافع کرتے ہے
IMG_20240228_103032_754.jpg
IMG_20240228_103046_468.jpg

اور اسکے بیج میں سے ایک اور چیز بھی نکلتی ہے اس کو کھل کہتے ہیں اور وہ جانوروں کو کھلائے جاتے ہیں مثلاً گائے 🐄 بکری🐐کو کھلائے جاتی ہے اور اس میں ان کو اچھی غزا ملتی ہے اور اس میں ان کے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے یہاں پر ہمارا سفر ختم ہو تا ہے پھر ملتے ہے انشاء اللہ اگلے پوسٹ پر اللّٰہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!