اسلام علیکم میرا نام حسنین خان ہے اور جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا عظیم ترین مہینہ شروع ہے اور اس مہینے میں روزے رکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور میں جب سحرےکے لیے اٹھ تو دیکھا کہ ہمارے شہر میں بارش ہورہی ہے اور میں نے وضو کیا اور سحری کی اور نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں اورمیں نے مسجد میں نماز ادا کی تواڑےدیر قرآن مجید کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر واپس آیا تو توڑے دیر آرم کیا
اور باہر چلا آیااورموسم انجوائے کر نے لگا آج موسم بہت
اچھا ہے اور آج 18روزا ہے اور آج دن بھی پاک ہے جمع کادن ہے
اور آج موسم بہت ہی پیارا ہے اور آج کا روزا بھی اچھا گزار رہا ہے اور آج بہت ہی مزا آرہا ہے اور میں آ ج موسم کو خوب انجوائے کر رہا ہوں اور آپ سب کے روزے اچھے گزار رہے ہوں گے اور۔ اللّٰہ حافظ
آپ کی تصاویر واضح نہیں ہیں، آپ کو احتیاط سے تصویر بنانا چاہیے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit