اسلام علیکم میرا نام حسنین خان ہے اور آج صبح جلتی
اٹھا اور پہلے وضو کیا اور نماز ادا کی پھر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں نہا کر ناشتہ کیا اور اپنے سفر پر چل پڑا مجھے آج بہت ضروری کام جانا تھا
اور میں اس کام کے لئے نکل پڑا اور گھر سے موٹر سائیکل نکلا اور چلا اور راستے میں میں نے موٹر سائیکل میں 500 کا پٹرول ڈالوں لیا اور میں نے پوچھا کہ ایک لیٹر پٹرول کتنے کا ہے اس نے مجھے جواب دیا اور بولا کے ناہی پوچھو تو اچھا ہے سر ایک لیٹر پٹرول 280روپے کا ہے اور میں یہ پو چھا کر آگے چل پڑا اور راستے میں مجھے توڑے توڑے سردی بھی ہوئے
اور میں آخر میں بینک میں پوچھ ہی گیا اورمیں نے اپنا کام مکمل کیا اور کرنگھر کی طرف چلا اور ادرہ مجھے بہت دیر ھو گئے اور راستے میں ظھر کی نماز کا وقت بھی ہو گیا اور راستے میں ایک مسجد آئی اس مسجد میں میںنے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر چلا آیاہے موٹر سائیکل گھر کھڑا کیا اورمیں باہر نکل آیا دوستوں کے ساتھ والی بال کلھنے لگااور کھلتے کھلتے شام ہو گئی
اور میں نے شام کی نماز ادا کی اور گھر چلا آیا ۔اللہ حافظ