photography

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
میری پہچان
میرا نام محمد آصف ہے
میں ایسا ہی کام ڈھونڈ رہا تھا ایک دن مجھےسر یوسف ہارون ملے تو انھون نے مجھے یہ کام سمجایا مجھے بہت پسند آیا تو میں نے steemit کو شروع کیا اور یہ اچھا کام ہے
میری تعلیم
میں نے ایف ایس سی کی ہوئی ہے
اور 2سال کا لیبارٹری کا کورس بھی کیا ہوا ہےاللہ پاک کا کرم ہے میں لیبارٹری مین جو جو ٹیسٹ ہوتے ہیںوہ سب کر لیتا ہو. جس لیبارٹری میں کام کرتا ہوںاس پہ تقریباً روزانہ کے 20 سے 25 مریض آتے ہیں
ڈیوٹی ٹائم
میری ڈیوٹی ٹائم 8 گھنٹے ہےصب میں 8بجے آتا ہوں اور شام 3 نبے چھٹی کر کے گھر چلا جاتا ہون

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

asif ap apni picture paper wali as post ma lago, aur ap ku hum welcome katay steemit par

Ok sir