شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا ہے
میں اردو کمیونٹی کے بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
آپ کو پتا ہوگا کہ کہ یہ جو مہینہ ہے بہت ہی افضل ہے کیونکہ اس مہینے کی 12 تا ریخ کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ الہ وصلم کی ولادت ہوئی
اس مہینہ میں لوگ اپنے گھروں کو جھنڈوں سے سجاتے ہیں اور لائیٹوں بھی لگاتے ہیں جہاں میں کام کرتا ہوں ایک پلازہ ہے جس کا نام
ہاشمی پلازہ ہے
اس کے اندر والی سائیڈ پر اور باہر والی سائیڈ پر لائیٹس لگی ہوئی ہیں
اسی طرح کی لائیٹس لگائ جاتی ہیں
امید ہے آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے ہو گی
واسلام
milad ki light bhut achi lug rahi hain khosborat building lug rahi hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Milad pk k jtnii b khushii mnae jae km h..ghroo ko sajaia jae.apk lit bht pyrii lg rh hn
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit