اسلام وعلیکم سٹیم کے دوست
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ پاک کے کرم سے میں بھی ٹیک ہوں.
کیونکہ آج جمہ ہے میں نے سمجھا کی جمعہ کے بارے میں ایک ڈائری لکھ دوں میں آج صبح سویرے اٹھا ہوں سب سے واشروم گیا ہوں اسکے بعد نہایا ہوں پھر مسجد کی طرف روانہ ہوا مسجد میں نماڑ ادا کی پھر گھر پہنچا تو ناشتا تیار تھا میں نے ناشتا کیا اسکے بعد داڑی بنائ پھر منہ دھویا پھر کنگھا سر پر لگا کر گھر سے ڈیوٹی پر روانہ ہوا جیسے ہی ڈیوٹی پر پیچ کر لیب کھولی پھر صفائ کی اسکے بعد اپنی کرسی پر بیٹھ کر موبائل جیب سے نکاا سٹیم کو اوپن کیا اور دائری لکھنا شروع کدی