اسلام علیکم سٹیمٹ کے ارکان امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ہو ں آج لیب پر میرے آج مریض نی آۓ تو سوچا فوٹوگرافی کر لوں
یہ کلاٹ وائل ہے
یہ شیشے کی بنی ہوتی ہے
اس کے اندر کلاٹنگ فیکٹر ہوتا ہے جو بلڈ کو جمنے میں مدد دیتا ہے
اس کلاٹ وائل میں بلڈ جم جاتا ہے
اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے
امید ہے میری آج کی فوٹو گرافی پسند آئ ہع گی
اللہ پاک آپ کا ہا می و ناصر ہو
وسلام