میری آج کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

اسلام و علیکم میرے اردو کمیونٹی کے دوست
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے میں نے کب کی پوسٹ نہیں لگائی پھر دوبارہ آج لگائ ہے
میں صبح اٹھا ہو سب سے پہلے واشروم میں گیا پھر نہایا ہوں
نہا کر وضو کیا نماز پڑھ کر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے 313 مرتبہ درودشریف پڑھا
پھر ناشتا کیا ہے
ناشتا کر کے ڈیوٹی پر چلا آیا ہوں جہاں میں ڈیوٹی کرتا ہوں وہاں تک کا فاصلہ 8 کلومیٹر ہے ڈوٹی پر پہنچ کر لیب کا دروازہ کھولا ہے پھر لیب کی صفائی کی

![16637310564142921452831664116407.jpg](UPLOAD FAILED)

Uploading image #2...
صفائ کر نی کے بعد ہاتھوں کو اچھی طرح دھویا پھر اپنی سیٹ پر بیٹھ گیا اور ڈائیری لکھنا شروع کر دیا
امید ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لکی ھو گگی وسالام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے تصویر ٹھیک سے اپ لوڈ نہیں کی، آپ اچھے بلاگر بن سکتے ہیں، یہ اچھی کوشش ہے۔

اصل میں سروس کا اشو تھا