شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
آج میں سحری کے وقت اٹھا روزا رکھا اسکے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر نماز پڑھ کر سو گیا 6:30 مٹ پر اٹھا کپڑے تبدیل کیے
اور گھر والوں سے کہا دانتی دو
دانتی لے کر گندم کی کٹائی کے لیے چلا گیا
گندم کی کٹائی کا پہلا دن تھا آج
![IMG-20220409-WA0007.jpg
میں نے گندم کی کٹائی کی جب میرا ڈیوٹی کا ٹائم ہو تو میں نے کٹائی چھوڑ کر گھر آیا اسکے بعد نہایا
نہا کر ڈیوٹی پر روانہ ہوا ڈیوٹی پر پہنچ کر لیب کا تالا کھولا اسکے بعد لیب کی صفائی کی صفائی کرنے کے بعد بیٹھ گیا جیب سے موبائل نکال لر سٹیمٹ اوپن کی اور پوسٹ لگا دی
Good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit