اسلام وعلیکم کیسے ہیں دوست امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
میں روزانہ صبح سویرے اٹھتا ہوں سب سے پہلے نہاتا ہوں پھرمسجد میں جا کر نماز پڑھتا ہوں نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر تلاوت کے بعد ناشتے کا ٹائم ہو جاتا ہے ناشتا کرتا ہوں پھر ڈیوٹی کا وقت ہوتا ہے مہن نے آج گھر سے نکلتے وقت سوچا کہ 1 تصویر بنا لوں
تصویر بنا کر اپنی موڑ سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہو پڑا ہوں.
جہاں میں ڈیوٹی کرنے جاتا ںوہاں میرے گھر تک کا فاصلہ 10 کلو میٹر ہے میری ڈیوٹی 8 نجے سے لیکر 3 بجے تک وہ ہوتی ہے
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order: Trending
Loading...