کاش واپڈا میں جاب کرتا۔

in hive-104522 •  last year 

image.png

وارڈ میں ایک مریض داخل ہے اور واپڈا کا ملازم ہے
اس کے آ پریشن کا سارا خرچ بھی محکمہ نے اٹھایا
جو کہ اچھی بات ہے۔
تھوڑا کریدنے پر پتا چلا کہ گھر کے سارے کمروں میں اے سی لگے ہوئے۔
اور چوبیس گھنٹے آ ن رہتے۔
بجلی کو مکمل آزادی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
اور حکومت کا کوئ پلان نہیں ہے کہ کسی بھی افسر سے بجلی کا بل لے۔
یہ سب ہوائ باتیں ہیں کہ واپڈا کی فری بجلی ختم کر دی گئ ہے۔
بہرحال یہ ساری باتیں سن کر ایک ہی خیال آیا کہ
کاش واپڈا میں جاب کرتا۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!