آج کی صبح کا سلام سب پاکستانیوں اور سٹیم بہن بھاہیوں کو۔
🙏🙏🙏🙏🙏
ابھی صبح کا آغاز ہورہا ہے میرے بچے قرآن پڑھنے کے لیے مدرسہ گئے ہیں۔ جب وہ واپس آہینگے تو ناشتہ کرینگے اور پھر سکول کی وین آ جائے گی وہ چلے جاہینگے ۔
یہ آج میں دیسی گھی میں پڑاٹھا بنایا ہے۔ میرے گھر والو کو میرے ہاتھ کے بنے پڑاٹھے بہت ہی زیادہ پسند ہیں۔
ابھی میں نے سوچا کہ ایک پوسٹ لگا دوں جو میرے ناشتہ کے متعلق ہو۔آج سوموار ہے اور ستمبر کی چار تاریخ ہے۔
میری آپ سب کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ 🤗🤗🤗🤗🤗
صبح کے ناشتے کے ساتھ سالن بھی بہت ہی مزہ کرتا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit