آج کی ڈائری ،تحفہ بھائی کیلئے 17 جولائی 2023

in hive-104522 •  last year 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم!
کیسے ہیں آپ سب امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے.
جیسا کہ پہلے بھی میں آپ لوگوں سے پوسٹ شئر کر چکی ہوں کہ میرا بھائی جیل میں ہے. اللہ انہیں معافی عطا فرمائے.

IMG_20230717_155358.JPG
میرے دوسرے بھائی نے جیل والے بھائی کیلئے بہت خوبصورت تحفہ تیار کروایا ہے جو مجھے بہت پسند آیا ہے تو سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئر کرتی چلوں.
بھائی کی اپنے بھائی کیلئے محبت دیکھ کے مجھے ایک شعر یاد آ رہا ہے.
IMG_20230717_155432.JPG

شعر
"بھائی بھائیاں دے درد ونڈاندے، بھائی بھائیاں دیاں بانہواں
باپ سِراں دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

IMG_20230717_155459.JPG
ہم سب بھائی سے بہت پیار کرتے ہیں میرے بڑے بھائی نے دو گولڈ کی انگوٹھیاں اور ایک گولڈ کی چین بنوائی.میرا بھائی گھر دیکھانے لایا کہ کیسی ہیں ماشاء اللہ بہت خوبصورت بنی ہیں. ہم سب نے بہت تعریف کی. آج بھائی اور ابو جیل والے بھائی کو دے آئے وہ بھی بہت خوش ہوا اور بڑے بھائی کا شکریہ ادا کیا.یہ ہوتی ہے بھائیوں کی بھائی سے محبت. میری پوسٹ اچھی لگے تو لائیک اور کمنٹس ضرور کیجئے گا.
شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

یہ انگوٹھی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ آپ نے بھائی کے لیے خوبصورت انگوٹھی بنائی اللہ جیل سے رہائی عطا فرمائے۔ ہار بھی خوبصورت ہے

Ameen
dua k liy or post ko like krny k liy thanks

اللہ آپکے گھر پر رحم کرے اور بھائی کو رہائی دے۔ انگھوٹھی اچھی بنی ہوئی۔وعلیکم السلام اللہ حافظ

Ameen
thank u sir

Mard ko gold phana Haram hay .. our musalmano ko Haram kaam say bachna cahy ..🤷🤷

Loading...

یہ مرد کے لیے حرام ہے، مرد کے لیے اسے پہننا اچھا نہیں۔ اللہ تعالیٰ کوئی عبادت قبول نہیں کرتا اگر کوئی مرد اسے پہنے۔

tum bhut pyri chain daki hai. ap kas city say. ma lahore sa nft game khailti, mujay sir yousaf nay bhut guide nft par , ap kdr say

MN mianwali sy

oh sir yosuaf bhe mianwali sa hian. ma islamabad mari dadi ama sargodha sa hai rayti hain. ap skype astmal . ap urdu channel female q join ni kya , ma nay bhut month ply us ma bat ki. aj dikha ap ni thain. ap married

el anillo de oro se ve tan hermoso, hay mucho dinero sobre la mesa, cuál es el proceso del dinero, no pude entender el punto, tu collar es hermoso