میری سب بہنوں کا اسلام علیکم امید کرتے ہیں کہ میری تمام بہن اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں سویرے اٹھ کر میں نے منہ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لئے کچن میں چلی گئی پہلے میں نے بچوں کو ناشتہ دیا بچے ناشتہ کر کے قرآن مجید چلے گئے اور پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا اس کے بعد میں نے بچوں کے یونیفارم اور جوتے پالش کر کے رکھے اور پھر جا کر واشنگ مشین چلا دی کیونکہ آج 9 بجے بجلی نے جانا تھا تو اس لیے میں نے سویرے ہی مشین چلا دی جب قرآن مجید سے واپس آئے تو میں نے آپ کو سکول کے لیے تیار کیا ہے جب بچوں کی سکول کی گاڑی آئی تو وہ سکول کے لئے چلے گئے ہیں اور پھر میں نے جاکر کپڑے واشنگ مشین سے نکالے اور ان کو دھوکا خشک کرنے والی مشین میں ڈالا۔اور کچھ کپڑوں کو نیل لگایا جب بجلی جانے کا وقت ہونے لگا تو میں نے پانی والی موٹر چلا کر ٹینک کو بھرنا شروع کر دیا ابھی میں کپڑے دھو رہی تھی
تو بجلی بھی چلی گئی پھر میں نے جھاڑو لیا اور کمروں اور کچن کو صاف کیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آج دن کا کھانا بنانے کے لیے سالن تیار کرنے لگی اور اس کے بعد آپ کا گوند کر روٹی بنائیں دو بجے بجلی بھی آ گئی تو میں نے باقی بچے ہوئے کپڑوں کو دھویا ابھی میں کپڑے دھو ہی رہی تھی تو بچے بھی سکول سے واپس آ گیا میں نے ان کو گرم کرکے سالن دیا بچے روٹی کھا کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے اپنے لئے چائے بنائی اور پھر عصر کے وقت میں نے کپڑوں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائی رات کا کھانا کھا کر میں نے بچوں کو کل ہونے والے پیپر کی تیاری کرائی پھر نماز مغرب ادا کرکے اپنے بستر میں جا کر بیٹھ گی اورآج کی مصروفیات اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے لگی
سردیوں میں ڈرائر مشین کا استعمال ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے کپڑے خشک نہیں ہوتے اس کے بغیر
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Es muy importante utilizar una máquina secadora en invierno porque la ropa no se seca sin ella
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit