میری سب بہنیں کو اسلام علیکم امید کرتی ہو کہ میری بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوگی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر کمرے میں آکر میں مارے جا رہا تھا اور میں نے جا کر کچن میں ناچنے والے کو کیا تھی خبر ہونا تھا تو اس لیے میں نے بچوں کو آج جلدی نہیں اٹھایا جب میں نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں نے بچوں کے لئے ناشتہ بنایا اور بچوں کو کے کمرے میں جاکر اٹھایا جاتا بچے میں ہاتھ دھو کر کے چند میں تو میں نے ان کو ناشتہ کیا اور پھر بچے اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کر کے دیکھنے لگے اور میں نے ناشتے والے برتن سمیٹے اور پھر کمرے میں جا کر بستر پر لیٹ کر واشنگ مشین چلا کر بچوں کے کپڑے دھونے لگی پھر میں نے چہرے پر دوائی لگائی اس کے بعد صحن میں چھوڑ دیا اور اس کے بعد آج پکانے کے لئے میں مرغی کا گوشت بنانے لگی جب میں نے کپڑے دھو لیے تو پھر میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں بنا کر بچوں کو روٹی کھلائی ہو اس کے بعد بچوں کو میں نے پیسے دیئے تو بچے اپنے لیے نئی کاپیاں لینے چلے گئے سر میں نے وضو کیا اور نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاری کرنے لگی جو میں نے نماز ادا کر لی تو پھر میں نے دوپہر کے وقت کی چائے بنائی جو کہ میں نے اور بچوں نے مل کر پی اس کے بعد میں نے کھانے والے اور چائے والے برتنوں کو دھویا اس کے بعد میں نے دودھ کے ساتھ گولی لی پھر میں بچوں کی کاپیوں پر ورق چڑھانے لگی
تاکہ کافی خوبصورت اور محفوظ رہیں ابھی بچوں کی کاپیاں ورق چڑھانے میں باقی تھی تو میں نے کاپیوں کو رکھ دیا اور پھر شام کے کھانے کے لیے روٹی بنانے لگی پھر مغرب کی نماز ادا کرکے میں نے مرغی والا سالن گرم کیا بچوں کو رات کا کھانا کھلایا بچے کھانا کھا کر ٹی وی پر ارطغل والا ڈرامہ دیکھنے لگے اور پھر میں نے چہرے پر کریم لگا کر کمرے میں جا کر آج کی پوسٹ لکھنے لگ گئی
He leído su publicación y su publicación tiene una buena vista, pero ¿qué pasa con la imagen? Sus hijos son estudiantes y van a una nueva clase.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit