میری سب بہنوں کو السلام علیکم صبح کی اذان کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں نے بچوں کو نماز کے لیے اٹھایا اور خود کچن میں جا کر ناشتہ تیار کیا جب ناشتہ تیار ہو گیا تو میں نے بچوں کو ناشتہ دیا اج میں نے بچوں کو ناشتے میں برائیڈ دیا تھا کیونکہ موسم تبدیل ہونے کی وجہ سے گھی والے پراٹھے کھانے سے بچوں کو نزلہ اور زکام ہونے کا خدشہ تھا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قران مجید چلے گئے اور میں خود ناشتہ کرنے لگی
اس کے بعد میں نے برتن سمیٹ کر رکھے اور بستر اور چارپائیوں کو برامدے میں رکھا اس کے بعد میں بچوں کے جوتے پالش کرنے لگی جب بچے قران مجید سے واپس ہے تو میں نے ان کو تیار کر کے سکول میں بھیج دیا اور پھر جھاڑو لے کر میں نے صحن اور کچن میں جھاڑو دے کر اچھی طرح صفائی کی مجھے پسینہ اور گرمی محسوس ہوئی تو میں نے فرج میں سے لیمو نکال کر لیموں کا شربت بنا کر پیا اور پھر سالن تیار کرنے لگی اج میں نے سالن میں بھنڈی کی سبزی بنائی تھی اس کے بعد اٹا گوند کا روٹیاں بنائیں پھر میں روٹی کھا کر ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کیا اور اس پر ڈرامہ دیکھنے لگی جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو روٹی دی اور پھر سب بچے اپنے کمرے میں جا کر سو گئے اور میں بھی ارام کرنے لگی تین بجے اٹھ کر میں نے بچوں کے لیے شربت بنائی اور بچے شربت پی کر قران مجید چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں سروف ہو کے جب بچے کو قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو کل کے پیپر کے لیے پڑھانے کے لیے بٹھا دیا شام تک بچی پڑھتے رہے پھر شام کے بعد میں رات کے کھانے کے لیے روٹی تیار کرنے لگی اور بچے کمرے میں جا کر کمپیوٹر پر گیم اور کارٹون دیکھنے لگے رات رات کا کھانا کھا کر میں نے اج کی ڈائری لکھی امید ہے کہ میری بہنوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی