سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے بالکل اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش گوار زندگی بسر کر رہی ہو
آج میں تہجد کے وقت اٹھی وضو کیا اور نماز تہجد ادا کی اور پھر جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے بچوں کو بھی اٹھا دیا کیونکہ آج بچوں کا پیپر تھا اور ان کو پیپر کی تیاری کرانی تھی بچوں نے وضو کیا اور پہلے ماہ میں فجر ادا کی اور پھر میں نے بھی نماز فجر ادا کر کے بچوں کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا اور خود کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا پہلے میں نے آگ جلائی اور چائے بنائی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو ناشتے کے لیے کچن میں بلایا بچوں کو انڈے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ دیا بچے ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں چلے جائیں اور وہاں جاکر پیپر کی تیاری شروع کر دی آج بچے قرآن مجید بھی نہیں گئے تھے پھر میں نے کچن میں سے اٹھ کر بچوں کے یونیفارم استری کرنے لگی جب بچوں کے سکول کا ٹائم ہوا تو میں نے ان کو یونیفارم اور جوتے دیے پھر بچے سکول کے لئے تیار ہونے لگے جب بچوں ک ی گاڑی آئی تو بچے سکول کے لئے روانہ ہو گئے اور میں نے کمرے میں جاکر بستروں کو سمیٹا اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر اس کے بعد میں نے آٹا گوندا اور آج سالن بنانے کے لیے سبزی کاٹنے لگی پھر میں نے سبزی کا سالن بنایا اور اس کے بعد روٹیاں بنائیں روٹی کھا کر میں یوٹیوب پروگرام دیکھنے لگی کہ جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے سب سے پہلے ان سے پیپر کے بارے میں پوچھا جو کہ سب بچوں کا بہت ہی اچھا ہوا تھا پھر بچوں نے یونیفارم اور جوتے اتارے اور میں نے ان کو گرم کر دیا اور پھر بچوں کے لئے چائے بنائی بچے بھی قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کام کاج میں مصروف ہو گی جب بچے قرآن مجید سے واپس آیا تو تھوڑی دیر کھیل کود کے بعد پھر میں نے ان کو کل کے پیپر کے تیاری کرنے کے لیے بیٹھا دیا مغرب کی اذان کے وقت میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹیاں بتائیں اور بچوں کو روٹی کھلا کر اپنے کمرے میں لے جا کر پڑھنے لگی جب بچے پڑھائی کر کے سو گئے تو میں نے نماز عشاء ادا کی اور پھر اپنے بستر میں جا کر سو گئی یہ تھی میری آج کی ڈائیری
la receta de huevos es buena y saludable me encanta tener en el desayuno
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
preparar huevos es una buena manera de hacer pan de tortilla
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit