میری سب بہنوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ اللہ پاک میرے سب بھائیوں اور بہنوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے میں آج میری پانچ بجے آنکھ کھلی میں اپنے بستر میں لیٹے رہی تھی پھر وہ اٹھ کر واش روم گئی اور وضو کر کے اپنے کمرے میں آ کر نماز ادا کرنے لگی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر بچوں کو اٹھا کر کے کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلی گئی میں ناشتہ بنا رہی تھی تو بچے بھی ناشتہ کرنے کے لیے آ گئے میں نے بچوں کو انڈے فرائی کر کے دیتے اور ساتھ میں دہی دی بچے ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے چلے گئے پھر میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد بچوں کے سکول یو ینفارم نکال کر رکھے اور بچوں کے جوتے پالش کیے پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر رکھا نسوۃ تک بچے بھی قرآن مجید سے واپس آ گئے تو میں نے ان کو سکول کے لیے تیار کیا ہم بچے جب آٹھ بجے سکول چلے گئے تو میں کمرے میں جھاڑو دینے لگی میں نے آج صحن میں جھاڑو نہیں دیا تھا کیونکہ موسم بہت ہی خراب تھا اور بارش آنے کے امکانات بہت زیادہ ہو ریے تھے جھاڑو دی کر میں نے برتنوں کو کچن میں ہی دھویا اس کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور سالن بنانے لگی زاہد میں نے سالن میں چنا کی دال بنائی تھی سالن بنا کر میں نے روٹیاں بنائی اور روٹی کھا کر پھر میں نے استری لگا کر کپڑے استری کرنے لگے دو بجے بچے سکول سے گھر واپس آئے تو میں نے ان کو کپڑے دیے پھر ان کو روٹی گرم کرکے دی بچوں نے روٹی کھا کر تھوڑی دیر آرام کیا اور میں نے ان تو چائے بنا کر دی بچے چائے پی کر قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور پھر میں نے روٹی اور چائے والے برتنوں کو دھو کر رکھا
جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو کھیل کود میں مصروف ہوگئے شام کے وقت ہلکی ہلکی بارش ہوئی تو میں نے کچن میں ہی روٹیاں بنائیں میں رات کا کھانا کھاکر میں نے بچوں کو سکول کا ہوم ورک اور سبق یاد کرایا جب تھک کی وجہ سے بچوں کو نیند آنے لگی تو بچے اپنے بستر پر جاکر سو گئے اور پھر میں نے وضو کرکے عشاء کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے آج کی ڈائری لکھ کر پوسٹ کر دی
astri kar rahi hoo ap astra astri krti ap achi ha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit