عائشہ کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in hive-104522 •  last year 

میری سب بہنوں کو السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گی سویرے تہجد کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز تہجد ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگی اس کے بعد فجر کی نماز ادا کی اور پھربچوں کو اٹھایا اور میں خود کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی
IMG20231005094956.jpg

IMG20231005094945.jpg

IMG20231005094938.jpg

IMG20231005094935.jpg
جب ناشتہ تیار ہوا تو بچے ناشتہ کرنے کی بات قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور اس کے بعد میں نے اپنے لیے ناشتہ بنایا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول کے لیے تیار کیا بچوں کے سکول جانے کے بعد میں نے کمروں میں جا کر بستروں کو سمیٹا اور پھر کچن میں ناشتے والے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور جھاڑو دینے لگے پھر میں نے چونا بھگو کر رکھا اور ناشتے والے برتنوں کو دھویا پھر میں نے کچن میں دھوئیں کی وجہ سے خراب ہو جانے والی جگہ پر برش کی مدد سے چونا لگایا اس کے بعد میں نے اج چنا کی دال کا سالن بنانے کے لیے پیاز کاٹے اور چنا کی دال کو پانی میں بھگو کر رکھا پھر جب سالن تیار ہو گیا تو میں نے اٹا گوندا اور روٹی بنائی روٹی کھا کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر میں بیمار پڑوسن کی صحت کے بارے میں پوچھنے کے لیے چلی گئی پھر واپس ا کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی جب میں نے نماز ادا کی تو بچے بھی سکول سے واپس ا گئے تھے میں نے بچوں کو سالن گرم کر کے دیا اور پھر اج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Tahjd prhnay k allah pak sub ko tofiq dy ameen