میری سب بہنوں کو سلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میرے بھائی اور بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گئی آج اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے کچن میں گئی اور کچن کی لائٹ ان کر کے برتنوں کو اکٹھا کر کے اگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو پہلے میں نے خود ناشتہ کیا پھر جا کر بچوں کو اٹھایا جو اج بچے اتوار کی وجہ سے سو رہے تھے بچے بھی منہ دھو کر ناشتہ کرنے کے لیے آئے تو میں نے بچوں گرم گرم پڑاٹھے اور شام والا سالن گرم کر کے دیا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے پھر میں نے باقی گھر والوں کو ناشتہ بنا کر دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو کچن میں ہی رکھ دیا اور خود پہلے سب گھر والوں کے بستروں کو جا کر ٹھیک کیا اور پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی ہے پھر میں نے جھاڑو لیا اور کمرے اور صحن میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آٹا گوندا اس کے بعد میں سالن بنانے کی تیاری میں لگ گئی آج میں نے مرغی کا۔سالن بنانا تھا تو اس لیے پہلے میں نے پیاز اور الوں لے کر آئی الوں کو اچھی طرح صاف پانی سے دھو کر کاٹنے لگی پھر پیاز کو کاٹ کر سالن بنانے لگی اس وقت تک بچے بھی قرآن پاک سے پڑھ کے واپس آ گئے تھے جب سالن تیار ہوا
تو میں نے پر روٹیاں بنائی پھر سب گھر والوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی روٹی والے برتن میں نے اس ہی وقت دھو کر رکھ دیے تین بجے بچوں کے لئے چائے بنائی جو بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے چلے گئے اور نہ ہی گھر کے دوسرے کام کاج کرنے لگی جب بچے واپس آئے تو میں نے ان۔کو سکول کا ہوم ورک کریا اور سبق یاد کریا پھر رات کے کھانے کے لئے روٹیاں پکائی مغرب کی اذان کے بعد سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی پھر اور بچوں کو اپنے کمرے میں لے جا کر سولا دیا اور میں آج کی ڈائری لکھنے لگی
tu eres maestra y mama siempre es maestra, traduje tu post en español para leer me gusto escribir como bebe
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit