میری سب بہنوں کو اسلام علیکم اللہ پاک میری بہن اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ سدا خوش اور آباد رکھے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ سردیوں میں پسند کیے جانے والا گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ بتانے جا رہی ہوں یہ بہت ہی زیادہ پسند کیا جانے والا ہر وہ ہے جو کہ سردیوں میں ہی بنایا جاتا ہے گاجر کے حلوے کو بنانے کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ یہ ہیں دودھ گاجر الائچی چینی گھی میوا ان چیزوں کے علاوہ آپ اپنی توفیق کے مطابق خشک فروٹ اور بیکری سے لے کر کھویا بھی استعمال کر سکتی ہیں اس کے علاوہ آپ انڈے بھی اس میں ڈال کر اور مزید بہتر بنا سکتی ہیں مختصر جتنی آپ کی طاقت ہے اس کے مطابق مزید آفس میں چیزیں ڈال کر اس میں نکھار پیدا چار سکتی ہیں بنانے کا طریقہ سب سے پہلے آپ گاجروں کو پانی کے ساتھ اچھی طرح دھو کر اس پر ہلکا اتارلیں چوری کی مدد سے اور پھر کسی گلی کی مدد سے گاجروں کو چھوٹا چھوٹا کر لیں پھر ان چھوٹی چھوٹی کی ہوئی گاجروں کو کسی دیکچے میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں پھر اس میں حسب توفیق دودھ شامل کر ملا دیں گاجریں کو گلنے دیں جب آدھ دودھ باقی بچ جائے تو پھر اس میں حسب ضرورت چینی شامل کریں اور الائچی بھی ڈال دیں جب دودھ خشک ہو جائے اور گاجریں گل جائیں تو پھر اس میں آئل شامل کریں اور آئل کے ساتھ آپ اس میں کچھ اضافی خشک فروٹ بھی شامل کر سکتی ہیں جب گاجریں گل جائیں اور دودھ خوش ہو جائے
![IMG20230103113600.jpg](UPLOAD FAILED)
تو پھر اس کو اچھی طرح پکائیں اور جب بھی نکلنے لگے تو اس کو مزید پانچ سے دس منٹ کے لیے پکائیں اور ساتھ ساتھ چمچہ بھی چلاتے رہیں تاکہ گاجر کا حلوا دیکچی کے نیچے لگنے نہ پائے پانچ سے دس منٹ کے بعد آپ آگ فارسی دے چکی اتارلیں آپ کا مزیدار اور لذیز گاجر کا حلوا تیارہوجائے گا
delicios take over
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
گاجر کے حلوے پہ محنت بہت ہوتی ہے لیکن مزہ بہت کرتا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
carrot desourta
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Carrot halwa requiere mucho trabajo pero es muy divertido
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit