میری بہنوں کو السلام علیکم سویرے اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر بچوں کو اٹھا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ جب تیار ہوا تو میں نے بچوں کو بلایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد قران مجید چلے گئے اور میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر بچوں کے جوتے پالش کیے جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول کے لیے تیار کیا اور پھر چارپائیوں اور بستروں کو سمیٹ کر برامدے میں رکھا اس کے بعد میں نے جھاڑو لے کر صحن اور کچن میں جھاڑو دیا پھر میں نے ناشتے والی برتنوں کو دھویا اور پھر کچن میں ا کر اٹا گوندھنے لگی اس کے بعد میں نے ایک چارپائی کو جس پر بچوں نے اج چائے گرا دی تھی جا کر دھونے لگی سرپائی کو دھونے کے بعد خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ دیا اور پھر سالن بنانے کے لیے کچن میں ائی اج میں نے دال کا سالن بنایا تھا
پھر میں نے روٹیاں بنائی اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گئی جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو ڈال گرم کر کے دی بچے روٹی کھا کراپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگے پھر دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر بچوں کو لیموں کی شربت بنا کر دی بچی لیموں کی شربت پی کر قران مجید کے لیے چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی جب بچے قران مجید سے واپس ائے ٹی وی ان کر کے پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے لگے جب میچ ختم ہوا تو تو میں نے ان کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا بچوں نے سکول کا ہوم ورک کیا اور پھر کمپیوٹر پر جا کر گیم دیکھنے لگے اور میں نے شام کی روٹی پکائی