میری بہنوں کو السلام علیکم اللہ پاک میری بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سدا اباد اور خوش رکھے اج میں صبح کی اذان کے وقت اٹھی اور نماز ادا کر کے بچوں کو اٹھایا بچے نماز ادا کرنے کے بعد کمرے میں جا کر اج کے پیپر کی تیاری کرنے لگے میں کچن میں گئی
اور کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو بچوں کو بلایا بچے ناشتہ کرنے کے بعد دوبارہ پیپر کی تیاری کر لینے لگے اج بچے قران مجید نہیں گئے تھے کیونکہ اج ان کا سکول میں بے پر تھا جس کی تیاری انہوں نے کرنی تھی پھر میں نے اپنے لیے ناشتہ بنایا اور ناشتہ کرنے کے بعد برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور بچوں کے سکول کے یونیفارم استری کی ہے اور جوتے پالش کر کے بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا جا بچوں کی گاڑی ائی تو بچے سکول کے لیے چلے گئے اور پھر میں گھر میں جھاڑو دینے لگے جھاڑو دینے کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر بستروں اور چارپائیوں کو سمیٹ کر برامدے میں رکھا اس کے بعد اٹا گوندھا اور پھر مرغی کی کلیجی بنانے کے لیے پیاز اور ٹماٹر کاٹنے کے بعد میں نے کچن میں جا کر اگ جلائی اور کلیجی کا سالن بنایا پھر میں نے اپنے لیے لیموں کی شربت بنا کر پی اور اس کے بعد میں نے اٹا لے کر روٹیاں پکانے شروع کر دیں جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے بچوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی اور پھر بچوں سے اج کے پیپر کے بارے میں پوچھا جو کہ سب بچوں کا بہت ہی اچھا پیپر ہوا تھا پھر میں نے بچوں کو ارام کرنے کے لیے کمرے میں سلا دیا اور خود بھی ارام کرنے لگے دوپہر کے وقت میں نے اٹھ کر نماز ادا کی اور چائے بنائی پھر بچوں کو اٹھایا اور بچے چائے پی کر قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے میں نے چائے اور دن کو روٹی والے برتنوں کو دھویا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو کل کے پیپر کی تیاری کرنے کے لیے بٹھا دیا پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی اور بچے کمپیوٹر پر یوٹیوب پر کارٹون دیکھنے لگے شام کی روٹی کھا کر بچوں کو دوبارہ پڑھنے کے لیے بٹھا دیا اور اس کے بعد میں نے اج کی ڈائری لکھی
اپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور کلیجی کی تصویریں بھی اچھی ائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اپ کی کلیجی تو بہت ہی مزیدار نظر ارہی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit