چکن کڑھائی

in hive-104522 •  2 years ago 

میری سب بہنوں کا اسلام علیکم آج میں نے سویرے اٹھ کر وضو کیا اور میں مال بچا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر میں نے کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کی جان ناشتہ تیار ہوا تو بچوں کو اٹھایا بچے ناشتہ کر کے گھر پر ہیں قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگے کیونکہ آج بچوں کی قرآن پاک سے عید کی چھٹیاں ہوگئی تھی کیونکہ قاری صاحب اپنے آبائی گاؤں عید کرنے کے لئے چلا گیا تھا اور اس کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر بچوں نے میرے ساتھ چارپائیوں کو برآمدے میں رکھنے میں میری مدد کی ا پھر میں نے جھاڑو لے کر کمروں میں جھاڑو دیا پھر بچوں کو نہلا کر ٹیوشن پڑھانے کے لئے بھیج دیا پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آٹا گوند کر رکھا آج میں نے سالن میں انڈے بنائے تھے سالن پیار کرنے کے بعد کی پھر میں نے روٹیاں بنائیں جب بچے ٹیوشن سے واپس آ ئے تو ہم روٹی کھانے بیٹھ گئے پھر بچے کمپیوٹر پر گیم کھیلنے لگے اور میں جا کر کمرے میں آرام کرنے لگی پھر اٹھ کر میں نے بچوں کو اٹھایا اور بچوں کے لیے آج میں نے چائے بنائی تھی
IMG20230620203908.jpg

IMG20230620201051.jpg

IMG20230620201046.jpg
پھر بچے گھر پر ہی چھٹیوں کا ہوم ورک کرنے لگے اور میں گھر سے کاموں میں مصروف ہوگئی پھر میں نے شام کے کھانے کے لیے روٹی بنائیں اس کے بعد شام کے کھانے کے لئے میں نے چکن کڑاہی تیار کی جو کہ بچوں اور گھر والوں نے بڑے شوق کے ساتھ کھائی تھی چکن کڑھائی کے ساتھ میں نے سلاد بھی بنایا تھا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Buchoo ko home work lzmi krana chye.ap bhot achaa krti hn

han g yeah tu lazmi hota hai kam krna

آپ کے کھانے کی ترکیب بہت لذیذ لگ رہی ہے اور سلاد پالیٹ فوٹو حیرت انگیز کلک ہے۔

ap ka ka shukriya ma nay bhut sada tariqa sa bani hai aur zaida maslay astmal ni kya hain


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community