میری بہنوں اور بھائیو کو سلام علیکم میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھیر مکس بنانے کی ڈش لے کر حاضر ہوئی ہوں کھیر مکس اپنے گھر میں خالص دودھ کے ساتھ بنا کر گھر والوں اور مہمانوں کو پیش کر سکتی ہیں کھیر مکس بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ بازار سے کھیر مکس کسی بھی اچھی کمپنی کا گھر پر لاکر بنا سکتے ہیں کھیر مکس بنانے کے لیے آپ سب سے پہلے گھر میں پڑے ہوئے خالص دودھ کو چولہے پر رکھ دیں جب دودھ اچھا خاصا گرم ہو جائے تو اس میں کھیر مکس کا ڈبہ شامل کریں اور آہستہ آہستہ وقفے کے ساتھ دودھ میں چمچہ حالات رہیں پھر جب دودھ گاڑھا ہونے لگے تو آگ بند کر دیں اور کسی برتن میں ڈال کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں
ٹھنڈا ہونے کے بعد آپ بچوں اور گھر والوں کے علاوہ مہمانوں کے سامنے بھی پیش کر سکتی ہیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں گھر پر بنا کر انجوائے کریں گی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
ٹھنڈی ٹھنڈی کھیر مکس بہت مزہ کرتی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
tu increíble comida preparada, esa es una receta realmente deliciosa. disfruté este post de recetas
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit