سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں گی اپنی اور بچوں کی عید کی تیاریوں میں مصروف ہو گی آج میں نے اٹھ کر وضو کرکے سحری کی تیاری کے لیے کچن میں جا کر سحری تیار کرنے لگی جب سحری تیار ہوئی تو میں نے کمرے میں جا کر بچوں اور گھر والوں کو سحری کے لیے اٹھایا آج میں نے بچوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا تھا کیونکہ یہ بہت ہی زیادہ بڑھ گئی ہے تو اس لیے بچوں کے لیے روزہ رکھنا مشکل ہے جب سب نے سحری کر لی تو میں نے بھی سحری کرکے برتن سمیٹ کر رکھا اور پھر جا کر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں نماز ادا کر کے سو گئی پھر میں اٹھی تو بچے کو بھی اٹھایا بچے کو منہ ہاتھ دھو کر قران مجید کے لیے مسجد میں چلے گئے اور پھر میں نے کچن میں جھاڑو دیا اور پھر بچوں کے یونیفارم استری کیے جب بچے قرآن پاک پڑھ کے واپس آئے تو تیار ہو کے اسکول چلے گئے پھر میں نے سحری والے والے برتنوں کو دھویا اور اس کے بعد کمرے اور صحن میں جھاڑو دیا ور اس کے بعد اٹا گوندھ کر رکھا پھر میں سالن تیار کرنے کے لئے آلو کاٹے اور پھر مرغی کا گوشت بنا کر رکھا اور اس کے بعد اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگی جب بچے سکول سے واپس آئے تو میں نے ان کو سالن گرم کرکے دیا اور روٹیاں بنا کر دی اور بچے بھی سو گئے پھر ظہر کی اذان کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرکے بچوں کو اٹھایا اور بچے قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں اپنی بیٹیوں کے عید کے کپڑوں کے ڈوبٹے میچ کرانے کے لیے پلازے پر گئی
جہاں پر میں کپڑوں کے ساتھ دوبٹے میچ کرائیں عصر کی آذان کے وقت میں گھر واپس آئی گھر آکر میں نے وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر افطاری کی تیاری شروع کر دی روزہ افطار کر کے میں نے سب برتنوں کو کچن میں رکھا اور پھر تھوڑی دیر آرام کیا اور اس کے بعد بچوں کو ہوم ورک کرایا
مرحبا يا صديقي ...
في تقديمي لي من إندونيسيا ، أرى أنك تكتب مذكرات لعبة بشكل جيد ، لكنك تحتاج إلى دعم جيد حتى تنمو وتتطور.
أنا كممثل Steem سوف أرشدك إذا كنت في حاجة إليها.
يعد استخدام تخفيض السعر أمرًا مهمًا ولم تقم بتنفيذه في المنشور.
انتبه للفقرات الطويلة جدًا ، فستقلل من جمال يوميات اللعبة
اكتب وصفا للصورة التي قمت بتحميلها
فيما يلي مثال على تخفيض السعر الذي يمكنك تطبيقه على مشاركاتك
أرى أنك لم تختر شاهدًا ، سيكون من الجيد أن تختار شاهدًا قويًا ، أوصيك بإعطاء أحد أصوات الشهود إلى @ pennsif.witness ، واختياره كأحد الشهود سيساعد عمله في إدارة عقدة API الكاملة وعقدة البذور.
للاختيار ، يمكنك زيارة أحد الروابط أدناه:
إذا كنت تريد التحدث معه ، فيمكنك الاتصال به عبر Discord على @ Pennsif # 9921.
طاب يومك
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ٹھیک ہے جناب میں آپ کے دیے گئے لنک پر جاؤں گا، اس سپورٹ کے لیے آپ کا بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
عید کے دن جتنے قریب آتے جارہے ہیں تیاریوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ka bhe bhi shukriya
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اچھی لکھی ہے ڈائیری
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit