Hello,
Hello friends, I hope you are all well. What did I do today to get a small bicycle for my son because he was so stubborn that I wanted to get a bicycle? I took it with me and bought a bicycle for it. Anyway, if children continue to ride bicycles, their health will improve. Since we stopped cycling, diseases have increased. A bicycle is a very good ride.
If we compare it with a motorcycle, it is a very good ride. Motorcycles, on the one hand, get us to our destination faster, but on the other hand, they also increase the number of accidents. When the bicycle is a ride that does not move so fast it takes a while to reach the destination but the servant arrives with dignity. The cost on a motorcycle is very high while there is no cost on a bicycle and physical exercise is also excellent. Man is saved from many diseases, for example, blood pressure is eliminated, obesity is not high and he never forgets to breathe and man stays active and clever.
Cycling is for all of us. Very useful that we have left. If children run it in childhood, then the health of children is very good and the power of children also increases. If we take this as an example, if you lie down after eating and do nothing, your stomach gets bigger and your body's strength and bones become weak. If you cycle two to three kilometers a day, I claim that your physical condition will be very good and you will be much healthier and healthier. In short, the bicycle is a great ride. We can see that the bicycle is common in many countries and people happily ride bicycles. For example, Japan is currently the most technologically advanced country and tea is available there. Use too much. Similarly, if we take the example of China, the use of bicycles in China is more than ours and they have more ability to think and understand because it is healthy and smart. Cycling is a great thing, friends. If you also want to lose weight and avoid stomach ailments, then you must use a bicycle.
جی دوستو السلام علیکم آپ سب خیریت سے ہوں گے میں امید کرتا ہوں۔ آج میں اپنے بیٹے کے لئے ایک چھوٹی سائیکل لینے کے لیے کیا تھا کیونکہ وہ بہت ضد کر رہا تھا کہ میں نے سائیکل لینی ہے۔ میں اس کو اپنے ساتھ لے گیا اور اس کے لئے ایک سائیکل خریدیں۔ ویسے بھی اگر بچے سائیکل چلاتے رہیں تو بچے کی صحت بہتر رہتی ہے جب سے ہم نے سائیکل کی سواری چھوڑی ہے بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
سائیکل ایک بہت ہی اچھی سواری ہے اگر ہم اس کا موازنہ موٹر سائیکل کے ساتھ کریں تو یہ بہت اچھی سواری ہے۔ موٹرسائیکل ایک طرف ہمیں جلدی منزل مقصود پر پہنچا دیتا ہے لیکن دوسری طرف حادثات میں اضافے کا باعث بھی ہے۔ جب کے سائیکل ایسی سواری ہے جو اتنی زیادہ تیز نہیں چلتی منزل مقصود پر پہنچنے میں تھوڑی دیر ہو جاتی ہے لیکن بندہ عزت سے پہنچ جاتا ہے۔ موٹر سائیکل پر خرچہ بہت زیادہ ہے جبکہ سائیکل پر خرچہ بھی نہیں اور جسمانی ورزش بھی بہترین ہو جاتی ہے۔ آدمی بہت سی بیماریوں سے بچ جاتا ہے مثال کے طور پر بلڈ پریشر کا مرض ختم ہو جاتا ہے موٹاپا زیادہ نہیں ہوتا ہے اور اس کے علاوہ سانس کبھی بھی نہیں بھولتا اور آدمی چست اور چالاک رہتا ہے اس طرح سائیکل کی سواری ہمارے سب کے لئے بہت مفید ہے جو کہ ہم چھوڑ چکے ہیں۔ اگر بچپن میں بچے اس کو چلائیں تو بچوں کی صحت بہت اچھی رہتی ہے اور بچوں کا قادر بھی بڑھتا ہے۔
اگر ہم اس کی مثال یہ لے کے اگر آپ کھانا کھانے کے بعد لیٹ جاتے ہیں اور کوئی کام نہیں کرتے تو آپ کا پیٹ بڑا ہو جاتا ہے اور آپ کے جسم کی طاقت اور ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ روزانہ دو سے تین کلومیٹر تک سائیکل چلا لیں تو میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آپ کی جسمانی حالت بہت اچھی رہے گی اور آپ بہت زیادہ صحت مند اور تندرست رہیں گے۔ مختصرا یہ ہے کہ سائیکل ایک بہترین سواری ہے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کئی ممالک میں سائیکل عام ہے اور لوگ خوشی سے سائیکلوں پر سواری کرتے ہیں مثال کے طور پر جاپان اس وقت ٹیکنالوجی میں سب سے
زیادہ ترقی یافتہ ملک ہے اور وہاں پر چائے کل کا استعمال بہت زیادہ ہے۔ اسی طرح چائنا کی مثال لے لیں تو چائنا میں بھی سائیکل کا استعمال ہماری نسبت زیادہ ہے اور وہ لوگ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت زیادہ رکھتے ہیں کیونکہ وہ تندرست اور چالاک ہے۔ سائیکل دوستوں بہت اچھی چیز ہے اگر آپ بھی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور پیٹ کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سائیکل کا استعمال ضرور کریں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Assalam-o-Alaikum! Sir,
Your post is very nice and I liked it much.Keep it up for better performance.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit