السلام علیکم فرینڈز
اردو کمیونٹی کی طرف سے میری تمام سٹیمیٹ فیملی کو ڈھیروں پیار اور نیک خواہشات۔جہاں رہو پھولوں کی طرح مسکراتے رہو ہمیشہ خوش رہو آج میری ڈائری ہے صبح اٹھا سب سے پہلے وضو کیا پھر فجر کی نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا قرآن پاک کی تلاوت کی ۔تلاوت کے بعد گھر واپس آیا پھر دودھ لینے چلا گیا گھر آیا تو گھروالوں نے ناشتہ تیار کیا ناشتہ کرنے کے بعد بیٹی کو سکول چھوڑنے چلا گیا
واپس آیا تو دوکان کا تمام سامان باہر نکالا کیا گیا دوکان کا ڈسٹمبر کرانا تھا سارا کا سارا سامان دوکان سے باہر نکالنا بہت زیادہ سامان تھا عقیدہ کو زمانے کا علم تھا کہ ڈسٹمبر کرنے والا رنگ ساز آ گیا رنگ ساز نے دوکان کا معائنہ کیا اس نے کہا کہ پانچ کلو سفید سیمنٹ لگے گی میں نے رنگ ساز کو دوکان میں بیٹھا یا پھر میں چلا گیا پانچ کلو سیمنٹ لینے سیمنٹ لے آیا رنگساز کے حوالے کردیں رنگ ساز نے وہ میکس کی میں گھر سے چائے بنوا کے لے آیا
چائے کے بعد
رنگ ساز نے اپنا کام شروع کر دیا بارہ بجے کا ٹائم ہوگیا میں بیٹی کو اسکول سے لینے چلا گیا
اس کو واپس لے کے آیا تو کھانا تیار تھا کھانے میں دال چپاتی اچار سلاد تھی میں نے جا کے رنگ ساز کو کھانا دیا
خود بھی آ کے گھر میں کھانا کھانے لگا کچھ دیر بعد رنگساز سے پوچھا کھانے میں کچھ اور ضرورت تو نہیں اس نے کہا کچھ ضرورت نہیں تھینک یو میں کھانے کے برتن لے کر واپس کر چلا گیا کھانے کے بعد ان دونوں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر ا کے رنگ ساز نے کام شروع کر دیا پانچ بجے تک رنگساز نے کام ختم کر دیا دوکان کا کام ختم کرنے کے بعد دو دروازے رنگ ہم دونوں نے عصر کی نماز ادا کی عصر کی نماز کے بعد وہ اپنے گھر چلا گیا میں نے گھر جا کر گھر والوں کو دوکان کا وزٹ کروایا کچھ دیر گھر والوں کے ساتھ گپ شپ کی اتنے میں مغرب کی نماز کا ٹائم ہوگیا نماز ادا کے نماز کے بعد آیا تو ایک دوست کی کال آگئی دوست کے ساتھ کافی دیر تک بات چیت کرتا رہا اتنی دیر میں عشاء کی نماز کا ٹائم ہو گیا عشاء کی نماز ادا کی پھر رات کا کھانا کھایا کچھ دیر گھر والوں کے ساتھ بیٹھا پھر موبائل اٹھایا بستر میں جا کے واٹس اپ پر دوستوں سے گپ شپ کرنے لگا کسی کو میسج کیا کسی کو کال کی کسی کو وائس میسج کیا اگر پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور کمنٹ ضرور کرنا جہاں بھی رہو ہمیشہ خوش رہو
اللہ حافظ
su buena revisión de la tienda
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
best wishes for success
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit