میری آج کی ترکیب، چاول پکانے کا طریقہ

in hive-104522 •  3 years ago 

اسلام وعلیکم ۔میں نے آج چاول بنائےہیں سب سے پہلے ان کیلے پیاز کاٹے ہیں اس کے بعد پیاز کو براوٴن کیاہے اور اس کے بعد ٹماٹر سبز مرچ ڈالی ہے پھر تمام مصالحہ جات ڈالے ہیں اس کے بعد گوشت ڈال دیا ہے اس کو بھون لیا اسکے بعد اس میں پانی ڈال دیا ابل جانے کے بعد اس میں چاول ڈال دیئے پانی خشک ہونےپر اس کو دم پے چڑھا دیا دس منٹ کے بعد دم کھول لیا مزےدار چاول تیار ہوگے۔

Screenshot_20211112-142057.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!