ڈاکٹر طاھر آعوان بھائ۔
اجمل اعوان بھائ آپکی۔ تربیت کو سلام
ڈاکٹر طاھر اعوان بھائ نے اپنے ھاسپٹل ویل کئیر ھاسپٹل شھبازخیل موڑ کے افتتاح کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ
بیوہ عورتوں۔ مدرسے والے بچوں اور تھیلیسمییا والے بچوں کا فری علاج کریں گے ڈاکٹر طاھر اعوان بھائ وعدے کے مطابق اپنے پرائیوٹ ھاسپٹل ویل کئیر ھاسپٹل شھبازخیل موڑ میانوالی میں۔ تھیلیسمییا والے غریب فیملییوں کے۔بچوں کا فری علاج معالجہ کرتے ھیں ۔اس تھیلیسمییا والے بچے کو بھی میں نے ڈاکٹر صاحب کے پاس بھجا تھا
اللہ پاک سلامتی دے آمین۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order: Trending
Loading...
Loading...